Tag Archives: آصفہ بھٹو

حکومت میں آکر ملک بھر میں 30 لاکھ گھر بنا کردیں گے۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

جیکب آباد (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت میں آکر ملک بھر میں 30 لاکھ گھر بنا کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے جیکب آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے لوگ علاج کروانے سندھ آتے …

Read More »

اب میں اور بلاول آپ کی آواز بنیں گے۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

سانگھڑ (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ اب میں اور بلاول آپ کی آواز بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو نے سانگھڑ میں انتخابی ریلی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو خواتین کے …

Read More »

ہم اپنے بہن، بھائیوں اور بزرگوں کے حقوق کیلئے ہمیشہ لڑتے رہیں گے۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم اپنے بہن، بھائیوں اور بزرگوں کے حقوق کےلیے ہمیشہ لڑتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو نے کراچی کے علاقے لیاری میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کراچی میں صحت کی …

Read More »

اس بار پاکستان کی عوام صحیح لوگوں کا انتخاب کریں گے۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ اس بار پاکستان کی عوام صحیح لوگوں کا انتخاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے سندھ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پریمیئر لیگ کو سندھ میں ویلکم …

Read More »

8 فروری کو بلاول کو کامیاب کروائیں تاکہ پاکستان کی تقدیر بدل سکیں۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

لاہور (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو بلاول کو کامیاب کروائیں تاکہ وہ پاکستان کی تقدیر بدل سکیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین اور ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غریب اور مظلوم کی …

Read More »

لاہور والوں نے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے کو مسترد کردیا۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

لاہور (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ لاہور والوں نے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاہوریوں نے ثابت کردیا وہ جمہوریت کے چاہنے والے ہیں، لاہوریوں …

Read More »

300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام 300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء آصفہ بھٹو زرداری بھی آئندہ عام انتخابات میں بلاول بھٹو کیلئے ووٹ مانگنے کیلئے سیاسی میدان میں نکل پڑیں۔ آصفہ بھٹو …

Read More »

عدالت ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کو تفصیل سے سننا چاہتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری

ذوالفقار بھٹو ریفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پیپلز پارٹی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کے بقول وہ …

Read More »

وہ دن دور نہیں جب پی پی لاہور میں فتح حاصل کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

لاہور (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پی پی لاہور میں فتح حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے لاہور میں ڈیجیٹل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی جماعت سے لاہور کا ٹکٹ حاصل کرنے …

Read More »

نور جہاں کے علاج کے لیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نور جہاں کے علاج کے لیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی چڑیا گھر کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیمار ہتھنی نور …

Read More »