آصفہ بھٹو

ہم اپنے بہن، بھائیوں اور بزرگوں کے حقوق کیلئے ہمیشہ لڑتے رہیں گے۔ آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم اپنے بہن، بھائیوں اور بزرگوں کے حقوق کےلیے ہمیشہ لڑتے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو نے کراچی کے علاقے لیاری میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کراچی میں صحت کی سہولیات دیں، پیپلز بس اور پنک بس سروس شروع کی۔

آصفہ بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا منشور عوام دوست ہے، ہم مل کر پاکستان کی تقدیر بدل سکتے ہیں، آٹھ فروری کو تیر پر مہر لگائیں، اب بلاول اور میں آپ کی آواز ہوں۔

بلاول کی بہن آصفہ بھٹو زرداری کا لیاری پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، کارکنوں نے پیپلزپارٹی قیادت کے حق میں نعرے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے