Tag Archives: انسٹاگرام

ٹوئٹر واٹس ایپ اورانسٹا گرام کی طرح اپنے صارفین کے لیے نیا فیچرلانے کے لیے تیار

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی طرح اپنے صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچرلانے پرکام کر رہی ہے۔ ’ دی ورج‘  کے مطابق میسجیگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اورانسٹا گرام میں صارفین کے لیے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے کا فیچر دیا گیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر ایک بار پھر  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں،  جن کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان کے معروف یوٹیوبر ارسلان نصیر کے انسٹا فالوورز کی تعداد 1 ملین ہوگئی

ارسلان نصیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد ایک ملین تک  پہنچ گئی۔  یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال ان کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبر کی تعداد 1 ملین تک پہنچ گئی تھی اور اُنہیں یو ٹیوب کی جانب سے …

Read More »

معروف اداکارہ صاحبہ عید ٹیلی فلم ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ میں کاسٹ

اداکارہ صاحبہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ صاحبہ کو عید ٹیلی فلم ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے اداکارہ نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنے مداحوں کو  آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ …

Read More »

ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

یمنی زیدی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت …

Read More »

حنا الطاف ملک کی خوبصورت تصاویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

حنا الطاف ملک

لاہور (پاک صحافت) حنا الطاف ملک کی خوبصورت تصاویر پر ان کی مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جا رہے ہیں۔ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کی …

Read More »

انسٹاگرام میں مزید 7 انتہائی کارآمد فیچرز شامل

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) انسٹاگرام کی دن بہ دن بڑھتی ہوئی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی بانی کمپنی میٹا نے اپنے استعمال کنندگان کی دیرنیہ خواہش پوری کرتے ہوئے سات منفرد فیچرز شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میٹا کی جانب سے جاری ہونے والے بلاگ میں کہا …

Read More »

معروف اداکارہ عائشہ عمر کی ٹک ٹاک پر انٹری

عائشہ عمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ عائشہ عمر نے بھی بالآخر ٹک ٹاک جوائن کر دی۔  خیال رہے کہ انہوں نے ٹک ٹاک جوائن کرنے کے حوالے سے مداحوں کو اطلاع انسٹاگرام کے ذریعے دی۔ تفصیلات  کے مطابق فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے فل اسکرین فیڈ، پوسٹ اور فل اسکرین ریل جیسے آپشن پر کام کا آغاز

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹا گرام نے ایک نئے ہوم فیڈ کے ایک بھرپور انٹرفیس پرکام شروع کردیا ہے اور اس میں فل اسکرین فیڈ، پوسٹ اور فل اسکرین ریل جیسے آپشن شامل ہیں۔ لیکن واضح رہے کہ اس میں ٹک ٹاک کی نقل بھی شامل ہے۔ تفسیلات کے مطابق انسٹاگرام …

Read More »

اداکارہ اشنا شاہ کونسی خطرناک بیماری کا شکار ہیں؟

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ ’آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈ‘ (او سی ڈی) جیسی بیماری کا شکار ہیں، جس کا اعتراف انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا ہے۔ اداکارہ کا بتانا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر انہیں ’رضامندی‘ کے بغیر چھُوا گیا اور …

Read More »