یمنی زیدی

ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ آف وائٹ میکسی میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے یمنیٰ زیدی کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔ اس سے قبل اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

واضح رہے کہ انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصاویر میں اداکارہ سرمائی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔ گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکار مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورت میں مزید اضافہ کررہا تھا۔ اس سے قبل اداکارہ نے فیروزی لباس میں ملبوس انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

میرا

اداکارہ میرا نے بازو فریکچر کی وجہ بتا دی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے بتا دیا کہ شوٹنگ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے