حنا الطاف ملک

حنا الطاف ملک کی خوبصورت تصاویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

لاہور (پاک صحافت) حنا الطاف ملک کی خوبصورت تصاویر پر ان کی مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جا رہے ہیں۔ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کی خوبصورت فراک پہنی ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ان تصاویر پر حنا الطاف کے مداحوں کی جانب سے مخلتف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے اور انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ حنا ہمارے ملک کی سب سے خوبصورت اداکارہ ہیں۔ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی تھیں۔

واضح رہے کہ شئیر کی گئی تصاویر میں حنا الطاف لال لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔ اس سے قبل اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں اداکارہ  سفیدرنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ حنا الطاف انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر علی ظفر نے کیا کہا؟

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے والدہ کنول امین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے