Tag Archives: امیدوار

این اے 57 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

چوہدری عدنان

راولپنڈی (پاک صحافت) این اے 57 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 سے بحیثیت آزاد امیدوار حصہ لینے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

قومی اسمبلی کی نشست جیتنے والے 5 امیدوار مسلم لیگ ن میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی نشست جیتنے والے 5 امیدوار مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزاد حیثیت سے انتخابی میدان میں اترنے والے 4 امیدواروں نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا جب کہ حلقہ این اے 146 سے جیتنے والے پیر ظہور …

Read More »

مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کا ہدف حاصل کرلیا

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کا ہدف حاصل کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے 22 آزاد ارکان میں 80 فیصد کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں جبکہ ن لیگ کو پیپلز پارٹی کے 10 ووٹ بھی مل سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

انتخابات میں کامیاب 3 آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل، 7 کا پیپلز پارٹی سے رابطہ

ن لیگ پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) انتخابات میں کامیاب 3 آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں اور 7 کا پیپلز پارٹی سے رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب 3 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، جبکہ سات آزاد امیدواروں نے …

Read More »

پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہی وزارت عظمی کے امیداوار ہیں، پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم نے مسلم لیگ ن کو …

Read More »

الیکشن اپ سیٹ جاری، روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے ہار گئے

رانا ثناءاللہ چوہدری نثار یوسف رضا

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات کے نتائج مکمل ہونے کو ہیں اور اس بار زبردست اپ سیٹس دیکھنے کو ملے ہیں، کہاں روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے شکست کھا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 راولپنڈی تھری سے آزاد امیدوار عقیل ملک 85 ہزار …

Read More »

وزیراعظم کون ہوگا، فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کون ہوگا اس کا فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے پی ٹی آئی کے ممبر کیا فیصلہ کرتے ہیں، آزاد امیدواروں کو جلد …

Read More »

قومی اسمبلی کے 250 حلقوں کے سرکاری نتائج، آزاد 99، ن لیگ 71، پی پی 53 حلقوں پر کامیاب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سےقومی اسمبلی کے 250 حلقوں کے سرکاری نتائج: آزاد 99، ن لیگ 71، پی پی 53 حلقوں پر کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر قومی اسمبلی کی 250 نشستوں کے سرکاری و حتمی نتائج جاری کیے …

Read More »

1970 کے بعد ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات کل ہورہے

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 1970 کے بعد کل 12ویں جمہوری انتخابات ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ کے زریعے ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ …

Read More »

ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی کی مختلف تشستوں پر اتحاد

جے یو آئی ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی میں مختلف تشستوں پر اتحاد ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کے امیدواران آج ہمارے حق میں دستبردار ہورہے ہیں، ایم …

Read More »