Tag Archives: الیکشن

الیکشن ضرور ہوں گے مگر اپنے وقت پر، کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کرسکتے، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد  (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے مگر اپنے وقت پر ، کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کرسکتے،  پاکستان اپنی ترقی کی منزلیں طے کرے گا اور ایک مضبوط معاشی قوت بن کر ابھرے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

قومی اور صوبائی الیکشن ایکساتھ ہونے چاہئیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی الیکشن ایکساتھ ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی 2014ء سے ملک کو بحران کا شکار کرنے میں لگا ہوا ہے، اگر اس کی ضد پر یہ دو …

Read More »

میرا قائد صرف نواز شریف تھا، ہے اور رہے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرا قائد صرف نوازشریف تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی …

Read More »

الیکشن کب کرانے ہیں یہ کام الیکشن کمیشن اور عدلیہ کا ہے ، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کب کرانے ہیں یہ کام الیکشن کمیشن اور عدلیہ کا ہے۔ حکومت اپریل میں بھی الیکشن کے لیے تیار ہے اور اکتوبر میں بھی تیار ہے ۔ہماری صرف ایک رائے ہے اور وہ یہ ہے کہ …

Read More »

کیپٹن صفدر کیجانب سے الیکشن 2025 میں کرانے کا مطالبہ

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن ایک ساتھ 2025 میں کرائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاداری تبدیل نہیں کرنی چاہیے، …

Read More »

 آئی ایم ایف کے سا تھ معاہدے سے مثبت اور منفی دونوں اثرات پڑیں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی زیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے سا تھ معاہدے سے مثبت اور منفی دونوں اثرات پڑیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی تمام شرائظ قبول کیں، پی ٹی آئی کا معاہدہ ہمیں …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا میری ذمہ داری نہیں، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے جواب جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کی …

Read More »

90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کے لیے قانون سازی کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ 90 دن بعد صوبائی اسمبلیوں …

Read More »

پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفیٰ کمال اپنے گریبان میں جھانکیں

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفیٰ کمال اپنے گریبان میں جھانکیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں شکست کے خوف سے ایم کیو ایم نے راہ فرار اختیار کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں، مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائیزر مریم نواز نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں۔ مریم نواز نے کہا کہ جیل بھرنے کی  شروعات زمان پارک سے کریں۔ عمران خان …

Read More »