Tag Archives: الیکشن

8 فروری کے انتخابات سے متعلق بہت سے لوگوں نے قیاس آرائیاں کیں، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات سے متعلق بہت سے لوگوں نے قیاس آرائیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا …

Read More »

الیکشن سے پہلے بانی PTI کی رہائی کا کوئی امکان نہیں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے بانی پی ٹی آئی کا جیل سے رہائی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی رہنما منظور وسان نے بیان میں کہا ہے کہ اگر ن لیگ کی …

Read More »

خدشہ ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے حالات مزید خراب نہ ہوجائیں۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے حالات مزید خراب نہ ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے میں ہمارے 3 کارکن زخمی ہوئے جبکہ گاڑیاں بھی جلائی گئیں، اس واقعے …

Read More »

ن لیگ پنجاب میں بآسانی 100 سے زائد نشستیں حاصل کر لے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

سیالکوٹ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ پنجاب میں بآسانی 100 سے زائد نشستیں حاصل کر لے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں اتحادیوں کے ساتھ ایڈجسمنٹ کی ہے، یہ اتحاد قومی …

Read More »

نواز شریف نے سازش نہیں کی تھی آپ نے اپنے پیر پر خود کلہاڑا مارا، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف تو پہلے تھا ہی نہیں تو پھر مقابلہ کیسا؟ آپ کے خلاف نواز شریف نے سازش نہیں کی تھی آپ نے اپنے پیر پر خود کلہاڑا مارا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب …

Read More »

عام انتخابات کا آزادانہ و پُرامن انعقاد قومی ذمے داری ہے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا آزادانہ اور پُرامن انعقاد یقینی بنانا قومی ذمے داری ہے۔ خیال رہے کہ یہ بات نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتِ حال پر منعقدہ اجلاس …

Read More »

8 فروری کو جس دور کا آغاز ہو گا، نوازشریف پھر وزیرِ اعظم ہونگے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جس دور کا آغاز ہو رہا ہے نواز شریف پھر وزیرِ اعظم ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی سال سے ہماری معیشت کا کوئی سر پیر نہیں رہا، ایسے دور کا …

Read More »

موجودہ حالات میں ملک کو آصف زرداری کی ضرورت ہے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک کو آصف زرداری کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلی مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اس بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے، پی …

Read More »

بلاول بھٹو مجھ سے مناظرہ کرلیں۔ نہال ہاشمی

نہال ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پہلے مجھ سے مناظرہ کریں پھر نواز شریف کی بات کریں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مناظرے کی دعوت پر نہال ہاشمی نے کہا …

Read More »

عمران خان ذہنی بیمار ہیں ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

صوابی (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان ذہنی بیمار ہیں ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا اس وقت 150 ارب ڈالر کا مقروض ہے، …

Read More »