Tag Archives: الیکشن کمیشن

سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ نہیں پیسہ چلا ہے: شیخ رشید

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ نہیں پیسا چلا ہے ،پنجاب میں بلا مقابلہ سینیٹ الیکشن ہوا ہے اور یہ بہت خوشی کی بات ہے تاہم اپوزیشن کا اگلا حملہ پنجاب حکومت پرہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے …

Read More »

وفاقی حکومت اداروں کو متنازع بنا رہی ہے: مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت ) ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اداروں کو متنازع بنا رہی ہے وزیراعظم آج بکاؤ ارکان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے نہ ہوں، ہم نے جیلیں بھگتیں لیکن اداروں کو متنازع نہیں …

Read More »

الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز پر فواد چوہدری کا شدید ردعمل

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی پریس ریلیز پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  ادارے اپنی غیر جانبداری اورآزادی اقدامات سے ظاہر کرتے ہیں، پریس ریلیز سے ظاہر نہیں کرتے ہیں ، وزیراعظم کے بیان پر پریس ریلیز …

Read More »

شیری رحمن کا  الزام، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے

شیری رحمان

اسلام آباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے  الیکشن کمیشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے، وزیراعظم کی طرف سے اس طرح کے بیانات قابل تشویش ہیں، حکومت کے سربراہ کی طرف سے …

Read More »

حکومتی اعتراض کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

حکومتی اعتراض کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

اسلام آباد(پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےسینیٹ الیکشن کے حوالے سے حکومتی اعتراضات کا جائزہ لینے کے لئے آج اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان اور حکومتی اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گاحکومت نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالات …

Read More »

عمران صاحب عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں:مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں اور مزید رسوائی اپنے مقدر میں نا لکھوائیں۔ تفصیلات کے مطابق  مریم اورنگزیب نے ایک بیان …

Read More »

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) صدر مملکت کی جانب سے دائر کئے گئے ریفرنس پر کہ سینیٹ کا الیکشن خفیہ رائے دہی سے ہو یا اوپن بیلٹ کے ذریعے، سپریم کورٹ کی رائے پر مبنی 5 رکنی لارجر بنچ کے اکثریتی فیصلے کا حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کھلے دل سے خیر مقدم …

Read More »

فیصل واوڈا نااہلی کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق تحریری فیصلہ 13 صفحات پر مشتمل ہے۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا …

Read More »

سینیٹ الیکشن : الیکشن کمیشن کی نگرانی میں ووٹنگ کا عمل جاری

سینیٹ الیکشن : الیکشن کمیشن کی نگرانی میں ووٹنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(پاک صحافت) آج صبح 9 بجے بروقت پولنگ کے آغاز کو یقینی بنانے کے لیے ای سی پی کا عملہ صبح سویرے ہی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا،الیکشن کمیشن کی نگرانی میں سینیٹ (ایوان بالا)کے لئے  کی 37 نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے ووٹنگ کا …

Read More »

شہباز گل کا الیکشن کمیشن سے یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دیا جائے۔ شہباز گل کا کہنا ہے  کہ کچھ دیر میں ہمارا وفد الیکشن کمیشن پہنچ …

Read More »