Tag Archives: الیکشن کمیشن

برازیل میں انتخابی نتائج پر پرتشدد جھڑپیں

برازیل

پاک صحافت برازیل کے صدر بولسونارو نے الیکشن میں اپنی شکست تسلیم نہیں کی جس کے باعث وہاں پرتشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ برازیل میں صدارتی انتخاب جیتنے والے لولا دا سلوا نے کہا ہے کہ جائر بولسونارو ملک میں تشدد کو فروغ دے رہے ہیں۔ برازیل میں پولیس اور صدر …

Read More »

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد کردی

فریال تالپور

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔ یاد رہے کہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی …

Read More »

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے 20 دسمبر کو کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانےکی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے،سلیمان شہباز

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانےکی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے، نیوٹرل کو جانور کہنے والے سازشی کا یہ بیان تازہ …

Read More »

عمران خان کے 3 بچے ہیں، ٹیریئن عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک  صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے 3 بچے ہیں، ٹیریئن عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان  نے عام انتخابات کے دوران کاغذات …

Read More »

سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

ٹھٹھہ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے 15 …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں۔ کنور دلشاد کاکہنا ہے کہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کا خطرہ ہے، اگر وکلاء صحیح دلائل دیں تو …

Read More »

فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس امیدوار کو الیکشن سے قبل نااہل کرنے کا اختیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتہ کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب بلدیاتی اداروں کی معیاد یکم جنوری 2022 کو ختم …

Read More »