Tag Archives: اقتدار

کسی نے قانون کو ہاتھ میں لیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کسی نے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو اس کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان! کان کھول کے …

Read More »

الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں، 2023 میں وقت پر ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں بلکہ اپنے مقررہ وقت یعنی 2023 میں ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی …

Read More »

ہلیری کلنٹن: ٹرمپ صدارت کے لیے صحیح انتخاب نہیں ہیں

ہلری

پاک صحافت امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے 2024 کے انتخابات میں شرکت کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ اس عہدے کے لیے موزوں امیدوار نہیں ہیں۔ ہل میگزین کی ویب سائٹ سے آئی …

Read More »

عمران خان اقتدار کی ہوس میں پاگل ہوگیا ہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کی لالچ اور ہوس میں پاگل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ بے ہودہ گوئی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصداق ملک نے عمران خان کو چلینج کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اقتدار میں آنے کے ایک سال بعد طالبان میں پھوٹ پڑنے کا امکان ہے

طالبان

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ایک سال بعد ان کی لائنوں میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی ہیں اور اصلاحات کے معاملے پر متضاد آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔ بعض طالبان رہنما اصلاحات کے عمل کو برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ طالبان، جو …

Read More »

پی ٹی آئی کے منہ کو اقتدار کا خون لگ چکا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منہ کو اقتدار کا خون لگ چکا ہے ، یہ اب کسی کو بخشنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس …

Read More »

چومسکی: امریکہ عالمی امن اور اس کے شہریوں کے لیے خطرہ ہے

چامسکی

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی فلسفی اور نظریہ دان “نوم چومسکی” نے اس بات پر زور دیا کہ واشنگٹن بین الاقوامی برادری پر یکطرفہ فیصلے مسلط کرنے کے قابل نہیں ہے اور اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ امریکہ ایک زوال پذیر طاقت ہے جو دنیا اور اس کے اپنے …

Read More »

عمران خان جیسا منافق ہمیں امام حسین اور یزیدکے قصے سنانا بند کرے۔ جواد احمد

گلوکار جواد

لاہور (پاک صحافت) جواد احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا منافق ہمیں امام حسین اور یزید کے قصے سنانا بند کرے، امام حسین کا نام وہ لے جس کا اپنا کردار صاف و شفاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامور گلوکار اور سیاستدان جواد احمد نے سماجی رابطے کی …

Read More »

عمران خان کی اقتدار میں آنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

بنوں (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان دوبارہ اقتدار میں آنے کی خواہش رکھتا ہے تو اس کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بنوں میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

پی ٹی آئی والے جھوٹے لوگ ہیں اور ان کا کام پروپیگنڈہ کرنا ہے، رانا ثناء الله

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء الله نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے جھوٹے لوگ ہیں اور ان کا کام پروپیگنڈہ کرنا ہے۔ وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ یہ پارٹی جھوٹوں اور فراڈیوں کا جتھہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »