مصدق ملک

عمران خان اقتدار کی ہوس میں پاگل ہوگیا ہے۔ مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کی لالچ اور ہوس میں پاگل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ بے ہودہ گوئی کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصداق ملک نے عمران خان کو چلینج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نام لینے کی دھمکی دے کر لوگوں کو ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان بتائیں وہ کس کا نام لیں گے؟ عمران خان بتائیں وہ سازش کس کو کہتے ہیں؟۔

وزیر مملکت مصدق ملک کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں چھوڑوں گا نہیں، کس کو نہیں چھوڑیں گے؟ کیا آپ تیمور سلیم جھگڑا کا نام لیں گے جس سے آپ نے سازش کرائی؟۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملک کا حال سری لنکا والا ہو جاتا تو کیا آپ کامیاب ہوجاتے؟۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے