Tag Archives: افغانستان

پی ٹی آئی احتجاج میں شامل افغان باشندوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی احتجاج میں شامل افغان باشندوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے، عمیر کو ایم پی اے فدا نے جبکہ عصمت اللّٰہ کو ایم پی اے آصف علی خان نے پیسے دیے تھے۔افغان شہری عمیر نے بتایا کہ وہ پشاور میں تہکال پایان میں رہتا …

Read More »

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں موجودہ سیکیورٹی ماحول میں بہتری کے لیے میکنزم بہتر بنانے پر بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر امیر خان متقی نے کہا کہ علاقائی استحکام …

Read More »

اقوام متحدہ: ہم افغانستان میں کام کرنے کے مناسب طریقوں کی چھان بین کر رہے ہیں

اقوام متحدہ

پاک صحافت اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کی وجہ سے اس ملک میں اقوام متحدہ کے ادارے مناسب کام کرنے کے طریقوں کی چھان بین جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان …

Read More »

پاک چین افغان وزرا خارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام  آباد (پاک صحافت) پاک چین  اور افغان وزرا خارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔ خیال رہے کہ  چینی اور افغان وزیر خارجہ بھارت سے براہ راست کل پاکستان پہنچے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے …

Read More »

چینی وزیر خارجہ چن گانگ پاکستان پہنچ گئے

چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چینی وزیر خارجہ چن گانگ سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آمد کے موقع پر وزارت خارجہ کے اعلی حکام نے چن گانگ کا استقبال کیا، عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا …

Read More »

ایس سی او اجلاس،  پاکستان کا دہشتگردی کے خاتمے کی علاقائی و عالمی کوششوں کا حصہ بننے کا عزم

گووا (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ  پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی علاقائی اور عالمی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو اہم علاقائی پلیٹ فارم سمجھتا ہے، سب ممالک دیرینہ، تاریخی، ثقافتی، تہذیبی اور جغرافیائی …

Read More »

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعہ کو پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعہ کو پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے بتایا گیا کہ افغان وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت کریں گے جس میں …

Read More »

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں کسٹم حکام بتایا ہے کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باؤزر چمن بارڈر …

Read More »

خواتین کے کام پر پابندی کی اقوام متحدہ کی قرارداد پر طالبان کا ردعمل افغانستان کا اندرونی مسئلہ ہے

خواتین

پاک صحافت طالبان حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی حالیہ قرارداد پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے افغان حکومت کی جانب سے بین الاقوامی اداروں میں خواتین کے کام پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی اور کہا کہ یہ پابندی ان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پاک …

Read More »

اقوام متحدہ ایران پر مغربی پابندیوں سے انسانی بنیادوں پر استثنیٰ چاہتا ہے

مٹنگ

پاک صحافت اقوام متحدہ کی امدادی کارروائیوں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کے ذریعے ایران پر مغربی پابندیوں سے انسانی بنیادوں پر چھوٹ مانگ رہے ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل کے معاون برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد کے کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس …

Read More »