Tag Archives: اعلامیہ

یکم جنوری سے پاکستان میں مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ

غیرملکی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے یکم جنوری سے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے دی جانے والی ایمنسٹی سیکیم 31 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔ …

Read More »

عام انتخابات کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ پی ڈی ایم

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر فیصلہ مسلط کرنے کی …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم

سمرقند (پاک صحافت) ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیرس ماحولیاتی معاہدہ مشترکہ لیکن مختلف ذمہ داریوں کے ساتھ نافذالعمل ہونا چاہیے۔ اجلاس میں رکن ممالک نے باہمی معاملات میں …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے بڑی کامیابی مل گئی، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پہلی قسط میں پاکستان کو ایک ارب 10 …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے جس سے معاشی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور …

Read More »

ناکام ، نااہل اور نالائق حکومت کو فی الفور رخصت کیا جائے، اپوزیشن کا مشترکہ چارٹر جاری

اسلام آباد (پاک صحافت)  پی ٹی آئی  حکومت کو رخصت کرنے کے لئے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ چارٹر جاری کیا گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جاری چارٹر میں کہا گیا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو مسلمانان جنوبی ایشیا نے قائد اعظم کی قیادت میں اپنے …

Read More »

زبردستی قانون سازی ہوئی تو عدالت میں چیلنج کرینگے، اپوزیشن نے خبردار کر دیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پا ک صحافت) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے  پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے متفقہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اگر پارلیمنٹ میں یکطرفہ طور پر اور زبردستی قانون سازی کی گئی تو اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، پی …

Read More »

ڈسکہ ضمنی انتخاب کے متعلق الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسکہ ضمنی انتخاب کے متعلق الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخاب صاف و شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد ہوا جس پر تمام متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیئے …

Read More »

فیس بک نے 3 ماہ کے دوران ایک ارب تین کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے

فیس بک

نیو یارک (پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے ایک ارب تین کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے، خیال رہے کہ یہ تما م اکاؤنٹس صرف 3 ماہ میں ڈیلیٹ کئے جا چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کی جانب سے …

Read More »