Tag Archives: اسلام آباد

افغان وفد کی وزیر خارجہ سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر مشاورت

افغان وفد

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان وفد کی پاکستان میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات پر مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق افغان وفد نے گورنر قندھار ملا شیریں آخوند کی قیادت میں پاکستان میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات …

Read More »

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

سرتاج عزیز

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیر خزانہ کے انتقال کے متعلق پیغام میں کہا ہے …

Read More »

انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا۔ جے یو آئی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط میں جے یو آئی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورے ملک میں انتخابات …

Read More »

پاک چین تعلقات کا مستقبل نہایت روشن ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات کا مستقبل نہایت روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ سدا بہار رہے ہیں، صدر شی جن پنگ کا ترقی کا …

Read More »

سیکیورٹی کو بہانا بناکر الیکشن کو ملتوی نہیں کرایا جاسکتا۔ قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کو بہانا بنا کر الیکشن کو ملتوی نہیں کرایا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس وقت جے یو آئی کے قافلے پر …

Read More »

موجودہ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کا گروپ ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ موجودہ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کا گروپ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان اور خیبرپختونخوا …

Read More »

پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی

امدادی کھیپ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضروری امدادی سامان اور ادویات پاک فضائیہ کے طیارے سے روانہ کی گئیں۔ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 ہزار …

Read More »

افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کا اجلاس چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا تو متعدد ارکان نے بولنے کی اجازت مانگ لی، تاہم چیئرمین سینیٹ نے سب کو چپ ہونے …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کی نئے سال کی خوشیوں کو سادگی سے منانے کی اپیل

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی نے نئے سال کی خوشیوں کو سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال امن و آشتی اور …

Read More »

دعا ہے 2024 میں ملک ترقی و امن کا گہوارہ ثابت ہو۔ چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ میری یہ دعا ہے کہ 2024 کا سورج ملک پاکستان اور قوم کیلئے ترقی و خوشحالی کی نوید لے کر طلوع ہو۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قوم کو سالِ نو کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »