Tag Archives: اسلام آباد

سلیکٹڈ حکومت نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کے ذریعے سینیٹ پر شب خون مارا۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت نے غیرقانونی اور غیرآئینی طریقے سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کو پاس کرکے سینیٹ پر شب خون مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود …

Read More »

بدترین مہنگائی کیوجہ عمران خان کی بے حسی، عوام دشمنی، نالائقی اور کرپشن ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی، نالائقی، بے حسی، عوام دشمنی اور کرپشن ملک میں تاریخی مہنگائی و بے روزگاری کی سب سے بڑی وجوہات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران مافیا …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب نااہل حکومت سے چھٹکارا ملے گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب نااہل حکومت سے چھٹکارا ملے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ کومت ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتی ہے۔ گیس کے بحران سے چھٹکارہ تب ہی ملے گا جب …

Read More »

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں میں اسد عمر سرفہرست ہیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ گندم اور چینی سمیت دیگر بحرانوں کو پیدا کرکے عوامی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں میں وفاقی وزیر اسد عمر سرفہرست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے اسد عمر کی کراچی میں کی جانے والی تقریر …

Read More »

پی ڈی ایم سربراہ کی جان کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

فضل الرحمان

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو   ممکنہ خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ الرٹ کے مطابق داعش کی جانب سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر دہشتگرد حملے کا امکان ہے۔ …

Read More »

حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں،فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

حب  (پاک صحافت) پاکستا ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو گرتی دیواریں قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اِن حکمرانوں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ …

Read More »

چین پاکستان کے لیے خلائی سٹیشن اور سیٹلائٹ تیار کرے گا

اسپیس اسٹیشن

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے جمعے کے روز اسلام آباد کے ساتھ خلائی تعاون بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا، جس میں پاکستان کے لیے ایک خلائی اسٹیشن کی تعمیر اور اس کے لیے مزید سیٹلائٹ لانچ کرنا شامل ہے۔ چین کے خلائی پروگرام 2021 کے تناظر کے عنوان سے …

Read More »

27 فروری کو ہونے والا لانگ مارچ آزادی اظہار اور عوام کے حقوق کیلئے ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے ستائیس فروری کو ہونے والے لانگ مارچ آزادی اظہار اور عوامی حقوق کے حصول کے لئے ہے جس میں عوام بھرپور شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پریس …

Read More »

حکومت کے اسلام آباد میں جمع کچرے کا بھی صفایا کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

پی پی چیئرمین

لاڑکانہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں مل کر اپنے شہر کو صاف رکھنا ہے ، لاڑکانہ میں بھی گندگی کے مسائل تھے ، لاڑکانہ میں گھروں سے کچرا اٹھایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ  حکومت کے اسلام آباد …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجادی

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہنا ہے کہ دو ہزار بائیس تحریک انصاف کی حکومت کا آخری سال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل …

Read More »