اسحاق ڈار

یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی۔ انہوں نے یہ بات بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

تٖفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینک آف چائنہ اور پاکستان کے درمیان تعاون جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کے دوران مزید کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف نے چینی قیادت سے مل کر سی پیک منصوبہ شروع کیا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے