Tag Archives: اسرائیل

مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کردی

مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کردی

مراکش کے مذہبی حلقوں نے رباط حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکا کی بلیک میلنگ اور سمجھوتہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت مغربی صحارا کے معاملے میں امریکا اور اسرائیل …

Read More »

اسرائیل میں جسم فروشی اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں نے متحدہ عرب امارات میں اپنے اڈے بنانا شروع کردیئے

اسرائیل میں جسم فروشی اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں نے متحدہ عرب امارات میں اپنے اڈے بنانا شروع کردیئے

عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل میں منشیات فروشوں، جسم فروشوں اور متعدد جرائم کی تنظیموں نے اپنے کاروبار متحدہ عرب امارات میں منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اسرائیلی چینل 12 کی ایک رپورٹ کے مطابق مجرموں کے خاندانوں اور اسرائیلی جسم فروشی اور منشیات کے کاروبار کرنے …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنا مسلم امہ کے دشمن کی واضح مدد کرنا ہے: حماس

اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنا مسلم امہ کے دشمن کی واضح مدد کرنا ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف ھانپے جانے والے ممالک اپنے اور مسلم امہ کے وسائل کو غلط مقام پر صرف کررہے ہیں اور اسرائیل کے ساتھ دوستی اور تعلقات کو برقرار کرنا مسلم امہ کے دشمن …

Read More »

سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں اہم تبدیلی، اسرائیل سے دوستی کا مواد شامل کردیا گیا

سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں اہم تبدیلی، اسرائیل سے دوستی کا مواد شامل کردیا گیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی حکومت اور عالمی صہیونی لابی نے سعودی عرب کو درسی نصاب میں ‌تبدیلی پر قائل کرلیا ہے جس کے بعد اب سعودی درسی کتابوں سے اسرائیل، یہودیوں اور صہیونیوں کے خلاف مواد ہٹا کر اس کی جگہ اسرائیل سے دوستی کا …

Read More »

گزشتہ دو ہفتوں میں 50 ہزار اسرائیلیوں نے امارات کا سیاحتی سفر کیا، اسرائیلی اخبار نے اہم انکشاف کردیا

گزشتہ دو ہفتوں میں 50 ہزار اسرائیلیوں نے امارات کا سیاحتی سفر کیا، اسرائیلی اخبار نے اہم انکشاف کردیا

اسرائیلی اخبار ہارٹز نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کم سے کم 50 ہزار اسرائیلیوں نے امارات کا سیاحتی سفر کیا ہے۔ اس سے قبل امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے شائع کی گئی ایک رپورٹ میں‌کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل …

Read More »

کیا پاکستان کا اسرائیل سے تعلقات قائم کیئے بنا گزارا ممکن نہیں ہے!!!؟؟؟

کیا پاکستان کا اسرائیل سے تعلقات قائم کیئے بنا گزارا ممکن نہیں ہے!!!؟؟؟

حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے، اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان …

Read More »

اقوام متحدہ نے فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کا غیر قانونی اقدام ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی آناتولی کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹفین …

Read More »

متعدد ممالک پاکستان پر اسرائیل کو تسلم کرنے کے لیئے دباؤ ڈال رہے ہیں، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کردیا

متعدد ممالک پاکستان پر اسرائیل کو تسلم کرنے کے لیئے دباؤ ڈال رہے ہیں، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کردیا

سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے دو تین باتیں کہی ہیں، عبد الباسط نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں ہمارے مستقل مندوب منیر اکرم اسرائیلیوں سے بات چیت کررہے ہیں ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ہارون …

Read More »

تیونیس کے وزیراعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

تیونیس کے وزیراعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

تیونیس کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہرملک کی اپنی ایک حقیقت ہے اپنی سفارتکاری ہے، جسے وہ اپنے عوام کیلئے بہترین سمجھتا ہے، تاہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نا ہی یہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔ تیونس کے وزیراعظم هشام المشيشی نے فرانس کے نیوز …

Read More »

مصر نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کردی

مصر نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کردی

مصر نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے جس میں اسرائیلی حکومت نے القدس میں یہودیوں ‌کے لیے 8300 نئے مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حافظ نے ایک بیان میں‌ کہا ہے کہ …

Read More »