Tag Archives: اردن

پانی کی فراہمی میں اضافے سے نیتن یاہو کا اُردن کو انکار

اردن میں پانی کی قلت

تل ابیب {پاک صحافت} اُردن کو کئی دہائیوں سے پانی کی قلت کا سامنا ہے کیونکہ اسرایئل نے مغربی کنارے پر واقع دریائے اُردن پر بھی قبضہ کر رکھا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالیہ دنوں میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اردن کی پانی کی …

Read More »

غرب اردن میں بارودی سرنگ نے لی فلسطینی جوان کی جان

بارودی سرنگ

قدس {پاک صحافت} فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اریحا کے مقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ علی موسیٰ جھالین مشرقی اریحا میں اپنی بکریوں کے ساتھ تھا …

Read More »

کوسوو کا بیت المقدس میں سفارت خانہ ناقابل قبول اقدام ہے: اردن

کوسوو سفارت خانہ

عمان {پاک صحافت} اردن نے مقبوضہ بیت المقدس میں کوسوو کے سفارت خانہ کے قیام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اقدام قرار دیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان ضیف اللہ الفائز نے ایک پریس بیان میں کہا کہ کوسوو کا مقبوضہ بیت المقدس میں …

Read More »

اسماعیل ھنیہ نے غرب اردن کو جلد آزاد کرانے کا دیا عندلیہ

اسماعیل ھنیہ

غزہ {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اپنے دورہ ترکی کے دوران گذشتہ روز ترکی کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج فلسطینی زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں‌ نے کہا کہ فلسطینی قوم نے وطن عزیز کی ازادی کے …

Read More »

انٹرپول نے احلام تمیمی کی گرفتاری کے تعاقب سے اٹھائے ہاتھ

احلام تمیمی

عمان {پاک صحافت} عالمی فوج داری پولیس انٹرپول نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی نژاد اردنی خاتون احلام تمیمی کی گرفتاری کے لیے اس کا تعاقب نہیں کرے گی۔ دوسری طرف احلام تمیمی اور فلسطینیوں کے حامیوں‌ نے انٹرپول کے اس اعلان کو فتح قرار دیا ہے۔ اردن میں امور …

Read More »

اسرائیلی حکومت کی جانب سے سینکڑوں صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت، اردن نے شدید برہمی کا اظہار کردیا

اسرائیلی حکومت کی جانب سے سینکڑوں صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت، اردن نے شدید برہمی کا اظہار کردیا

اردن (پاک صحافت) اردنی حکام نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے 230 صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دینے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اردن کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان ضعیف اللہ الفائض کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی پولیس نے اردن …

Read More »

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود اردن نے مسجد اقصیٰ کی مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیا

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود اردن نے مسجد اقصیٰ کی مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیا

اردن (پاک صحافت) اردن نے اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں مرمتی کام پر عاید کردہ پابندی کے بعد مرمت اور بحال کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ اردن کی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید …

Read More »

یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن نے شدید احتجاج کردیا

یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن نے شدید احتجاج کردیا

اردن (پاک صحافت)  اسرائیلی حکام کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے انتظامی امور میں بے جا مداخلت اور یہودی آبادکاروں کی سرکاری سرپرستی میں حرم قدسی کی بے حرمتی پر اردن نے صہیونی ریاست کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ کی جانب سے سوموار کے روز جاری …

Read More »

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کا اہم بیان، مسجد اقصیٰ کو عالم اسلام کی سرخ لکیر قرار دے دیا

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کا اہم بیان، مسجد اقصیٰ کو عالم اسلام کی سرخ لکیر قرار دے دیا

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور پورا حرم قدسی عالم اسلام کے لیے سرخ لکیر ہے اور ہم اس کی تقسیم یا اس میں شراکت قبول نہیں کریں ‌گے۔ اردنی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں شاہ عبداللہ دوم نے کہا کہ ہم …

Read More »