Tag Archives: اداکار

عدنان صدیقی کا فلسطین کی صورتحال پر اظہار تشویش

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول ترین اداکار عدنان صدیق نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غزہ میں صرف اداسی رہ گئی ہے۔ جنگ بندی ہوگئی لیکن کس قیمت پر؟ مجھے جوابات کی تلاش ہے۔‘ یاد رہے کہ رہے کہ 11دن حملے اور …

Read More »

بھارت،کورونا کے سامنے حکومت نے گھٹنے ٹیک دئے ، حامی بھی ہوئے مخالف

کورونا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے اور کورونا وائرس کے نئے کیسز نے جمعرات کے روز ایک بار پھر ساڑھے تین لاکھ کا معیار عبور کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ،بھارت میں ایک بار پھر 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3.62 لاکھ سے …

Read More »

معروف اداکار قاسم خان ڈپریشن میں مبتلا، سشانت سنگھ کی طرح خودکشی کی دھمکی

قاسم خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اداکار قاسم خان نے ڈپریشن میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد انہوں نے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی طرح خودکشی کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں قاسم خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر …

Read More »

اداکار فرقان قریشی ٹک ٹاکرز کی مقبولیت سے پریشان، مزاحیہ لحجے مں شکوہ

فرقان قریشی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فرقان قریشی ٹک ٹاکرز کی مقبولیت سے پریشان ہو گئے۔ خیال رہے کہ  چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ بن چکی ہے، جس نے جوانوں کی مقبولیت  میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ اسی حوالے سے …

Read More »

کیا اداکار ارسلان نصیر نے متعدد بار بالی وڈکی آفرز ٹھکرادیں؟

ارسلان نصیر

کراچی (پاک صحافت) کی آپ جانتے ہیں معروف یوٹیوبر  اور حال ہی میں پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے اداکار  ارسلان نصیر نے متعدد بار بالی وڈ سے اداکاری کے لئے ملنے والی آفرز کو ٹھکرا دیا، یہاں تک کہ انہوں نے دبئی سےآئی آفر کو بھی ٹھکرا دیا۔ …

Read More »

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کورونا کا شکار، اسپتال منتقل

اکشے کمار

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کورونا کا شکار ہوگئے،  جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو اسپتال …

Read More »

اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک

عثمان مختار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،  خیال رہے کہ اداکار عثمان اپنی دوست زنیرہ انعام خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام پر عثمان مختار نےاپنی اور اہلیہ کی …

Read More »

ہمایوں سعید کو بھارت سے شادی کی پیشکش

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید کو نو عمر بھارتی لڑکی نے محبت کااظہار کرتے ہوئے شادی کی پیشکش کردی، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمایوں سعید کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی موجود ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

عامر خان

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس مثبت آنے کے بعد مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے اسٹاف کو بھی آرام کرنے، احتیاط برتنے اور کورونا ایس او پیز عمل کرنے کی ہدایت …

Read More »

بالی وڈ اسٹار گووندا نے اپنے خلاف ہونے والی سازشوں سے پردہ ہٹا دیا

گووندا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار گووندا نے اپنے خلاف ہونے والی سازشوں سے پردہ ہٹاتے ہوئے بتایا کہ انہیں کیسے بالی وڈ سے سائیڈ لائن کیا گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے نامور اداکار گووندا نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے کچھ لوگوں …

Read More »