چوہدری سالک حسین

مسلم لیگ ق پی ٹی آئی میں ضم نہیں ہوگی۔ چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق پی ٹی آئی میں ضم نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کرنی کی خواہش پرویز الہی کی اپنی نہیں لگتی۔ مسلم لیگ ق کو پاکستان تحریک انصاف میں ضم کرنی کی خواہش کسی اور کی ضد لگتی ہے۔

چوہدری سالک حسین کا مزید کہنا ہے کہ بچوں کی انا اور خواہشات پر سیاسی فیصلے کرنے سے پہلے اپنی کہی ہوئی باتیں یاد کرلیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جسے آپ چلا ہوا کارتوس بول رہے ہیں انہی کے سبب پارٹی کی پہچان اور عزت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے