Tag Archives: احتجاج

فلسطین کے حامی غزہ میں نئے صہیونی جرائم اور بائیڈن کے ردعمل پر وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہوئے

حامیان فلسطین

پاک صحافت سیکڑوں فلسطینی حامی منگل کی شام (مقامی وقت کے مطابق) وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہوئے اور غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے خلاف احتجاج کیا۔ پاک صحافت کے مطابق، اناطولیہ نیوز ایجنسی نے لکھا ہے کہ یہ شرکاء لفائیت پارک میں “فلسطینی یوتھ …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

فلسطین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بھی فلسطین کے حق میں مظاہرے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل غزہ میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر روکے اور انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہے۔ پاکستان کے شہری جہاں غزہ میں اسرائیلی …

Read More »

اسرائیل میں نیتن یاہو کے عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف مسلسل 39ویں ہفتے مظاہرے

سیلاب

پاک صحافت اسرائیل میں انتہائی دائیں بازو اور بنیاد پرست نیتن یاہو کی حکومت کے نام نہاد عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف مسلسل 39ویں ہفتے ہزاروں مظاہرین نے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔ گزشتہ مسلسل 38 ہفتوں کی طرح ہفتے کے روز بھی دارالحکومت تل ابیب اور بیت المقدس …

Read More »

الیکشن میں مزید تاخیر کی تو احتجاج کریں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن میں مزید تاخیر کی گئی تو احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے الیکشن کمیشن کے جنوری میں عام انتخابات کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ لاہور میں …

Read More »

منی پور میں حالات خراب ہیں، عام لوگ پولیس کی وردی اور ہتھیاروں میں گھوم رہے ہیں

مڑیپور

پاک صحافت حکام نے جمعرات سے امپھال کے مشرقی اور امپھال مغربی اضلاع میں کرفیو کی پابندیاں بحال کر دیں، ایک پرتشدد ہجوم کی طرف سے منی پور میں پولیس سٹیشن پر حملہ کرنے کی ایک اور کوشش کے بعد پولیس کی وردی پہن کر گھومنے کے الزام میں گرفتار …

Read More »

چترال حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سفارتی سطح پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغان سفارت خانے کے سربراہ کو دفتر خارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفارت خانے کے سربراہ کو …

Read More »

بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات کو دکانیں جلد بند کرنے …

Read More »

بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری

بجلی بل

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف آج بھی ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے کہیں میٹر توڑے تو کہیں بلوں کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا، …

Read More »

پیپلزپارٹی کی کارکنوں کو بجلی بلوں کیخلاف عوامی احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایت

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے اپنے کارکنوں کو بجلی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی قیادت نے ملک بھر میں کارکنوں کو بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج میں بھرپور طریقے سے …

Read More »

پاکستان کا ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے گا۔ تٖفصیلات …

Read More »