Tag Archives: اتحادی

عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا۔ اس کے ساتھ ہی …

Read More »

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو اہم تعیناتیوں پر اعتماد میں لے لیا

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو اہم تعیناتیوں پر اعتماد میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور اہم تعیناتیوں کے معاملے پر …

Read More »

آرمی چیف کیلئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کیلئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں …

Read More »

خون ریزی اور مارشل لاء کسی مسئلے کا حل نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ خون ریزی اور مارشل لاء کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب اس نہج پر …

Read More »

عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے پاکستان کو …

Read More »

حکومت کا تحریک انصاف کے مزید 25 اراکین کے استعفے منظور کرنے پر غور

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے تحریک انصاف کے مزید 25 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو بھیجی گئی فہرست میں زیادہ تر اراکین کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے اور اس میں …

Read More »

ضمنی الیکشن کے بعد حکومت پارلیمان میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد اتحادی حکومت پارلیمان میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں عمران خان اندھا ہوچکا ہے، 4 …

Read More »

پی ٹی آئی کو آئینی اور جمہوری طریقے سے احتجاج کا حق ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو آئینی اور جمہوری طریقے سے احتجاج کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 12 سے 17 …

Read More »

فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے جسے عوام نے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

یقین ہے کہ پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کرے گی۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صرف مسلم لیگ ن …

Read More »