Tag Archives: اتحادی

واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کی پابندیاں انتہائی غیر موثر ہوچکی ہیں۔ وال سٹریٹ جرنل

امریکہ

(پاک صحافت) وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں نشاندہی کی ہے کہ واشنگٹن کی قیادت میں مغربی پابندیاں اور برآمدی کنٹرول امریکہ کے دشمنوں کو نشانہ بنانے کے لیے بنائے گئے تھے۔ لیکن ان کی پابندیاں نہ صرف غیر موثر تھیں بلکہ سیاسی اور اقتصادی طور پر دونوں …

Read More »

تحریک انصاف ہٹ دھرم جماعت ہے، قائل نہیں کیا جاسکتا۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو پھربھی سمجھانے کی کوشش کریں گے لیکن تحریک انصاف ہٹ دھرم جماعت ہے، قائل نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا عام ورکر ہوں، …

Read More »

نیتن یاہو، امریکہ کا بدترین اتحادی

نیتن یاہو

(پاک صحافت) بنجمن نیتن یاہو نے پچھلے کچھ دنوں میں امریکہ کے بدترین اتحادی کے طور پر اپنی پوزیشن قائم کی ہے۔ درحقیقت ان کے طرز عمل کے مطابق اب امریکہ کے سیاسی اور ملکی حلقوں میں یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ کیا وہ امریکہ کا بالکل اتحادی …

Read More »

پیپلزپارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہونے کیلئے تیار، کتنی وزارتیں ملیں گی

شہباز شریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، ممکنہ طور پر پی پی کو 8 وزارتیں دی جاسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں …

Read More »

حکومت کے 5 سال پورے کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے 5 سال پورے کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمیں اتحادی حکومت ہونے کی وجہ سے کمزور سمجھ …

Read More »

9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں دئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ایم کیو ایم کا شہبازشریف کو ووٹ دینے کا اعلان

شہباز شریف خالد مقبول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت عظمی کے لیے ایم کیو ایم کی جانب سے مسلم لیگ ن کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ ن اور اس کی اتحادی جماعتوں کے وزیراعظم کے لیے مشترکہ امیدوار شہباز …

Read More »

محسن شاہنواز رانجھا کا اپنی شکایات الیکشن ٹریبونل لے جانے کا اعلان

محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن شاہنواز رانجھا نے اپنی شکایات الیکشن ٹریبونل لے جانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے الیکشن میں بے قاعدگیوں کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ افسر (آر او) نے مجھے گنتی کے …

Read More »

آصف زرداری کو 5 سال کیلئے صدر مملکت منتخب کرائیں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کو 5سال کیلئے صدر مملکت منتخب کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے پیپلزپارٹی کیساتھ ملکر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں، …

Read More »

ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں اور میاں شہبازشریف کو ان حالات کیساتھ حکومت کرنے کا 16,17 ماہ کا تجربہ ہے اور مریم نواز چیف منسٹر ہونگی باقی قیادت میاں …

Read More »