Tag Archives: افغانستان

پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں افغانستان سے متصل شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے دراندازی کے دوران 7 حملہ آور مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے …

Read More »

امریکا کا پاکستان کے فوجی اڈے کے استعمال پر ردعمل دینے سے گریز

پاتل امریکہ

(پاک صحافت) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے ان رپورٹس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا کہ اسلام آباد نے امریکہ کو افغانستان اور ایران کی سرحدوں کے قریب ایک فضائی اڈہ فراہم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ان رپورٹس پر ردعمل …

Read More »

امت اسلامیہ فلسطین پر اسرائیل کے ظلم و ستم رکوانے میں اپنا کردار کرے۔ طالبان

ہیبت اللہ آخونزادہ

(پاک صحافت) عید الفطر کے موقع پر طالبان کے رہنما نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین پوری ملت اسلامیہ کا مسئلہ ہے اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد فلسطین سے اسرائیلی حکومت کے ظلم و ستم کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا …

Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دیگر امور کے علاوہ خطے میں سیکورٹی اور افغانستان میں رونما ہونے والی صورتحال پر تبادلہ …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 مارچ سے 3 اپریل کے دوران مزید 6667 افغان باشندے وطن واپس چلے گئے۔ گزشتہ برس شروع کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سے اب تک …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مدد کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا ایک …

Read More »

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس طرح ساری دنیا میں بارڈر ہیں پاک افغان بارڈر کو بھی ویسا ہونا چاہیے، لوگ ویزا لیکر پاکستان آئیں اور کاروبار کریں، فری کھاتے میں جو لوگ بارڈر کراس کرتے ہیں ان میں دہشتگرد بھی آتے ہیں۔ …

Read More »

جماعت اسلامی پاکستان کی ایران گیس پائپ لائن کے خلاف امریکہ کے پتھراؤ پر شدید تنقید

مولانا

پاک صحافت جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کو ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ضروری قرار دیا اور ساتھ ہی ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے خلاف واشنگٹن کے دباؤ کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ پاک صحافت کی …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے، …

Read More »

سیکریٹری کامرس خرم آغا کل سے افغانستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ سیکریٹری کامرس خرم آغا کل سے افغانستان کا دورہ کریں گے۔ اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سیکریٹری کامرس کا دورہ افغانستان 2 روز پر مشتمل ہوگا۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ …

Read More »