Tag Archives: بینک

ایشین بینک کی رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے، احد چیمہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کا کہنا ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے۔ ایک بیان میں احد چیمہ نےکہا کہ اے ڈی بی کی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے …

Read More »

امریکہ کے پانچ بڑے بینکوں میں سے ایک سٹی بینک نے 60 ہزار ملازمتیں کم کرنے کا اعلان کیا ہے

سٹی

پاک صحافت امریکہ کے پانچ بڑے بینکوں میں سے ایک سٹی بینک نے اگلے دو سالوں میں 60 ہزار ملازمتیں کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ دنیا بھر میں بینک کے کل ملازمین کا 10 فیصد ہے۔ چیف فنانشل آفیسر مارک میسن نے کہا ہے کہ 2023 کے آغاز …

Read More »

چین کا سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی مالیاتی نظم و نسق انتظامیہ نے بتایا کہ نقل و حمل، ٹیلی مواصلات، گیس و بجلی کی فراہمی، تحفظ آب اور پانی جمع ہونے سے بچا کے منصوبوں …

Read More »

ہندوستان اور بنگلہ دیش نے ڈالرائزیشن شروع کر دی

روپیہ

پاک صحافت ایک ہندوستانی عہدیدار نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی لین دین کو روپے سے طے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا: اس اقدام کا بنیادی مقصد امریکی ڈالر پر انحصار کو کم کرنا اور زرمبادلہ کے ذخائر کی کمی جیسے حالات پر قابو پانا ہے۔ جیسا …

Read More »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیر اور منگل کو مقامی تعطیل ہوگی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 31 …

Read More »

چینی بینکوں سے جلد 300 ملین ڈالر پاکستان کو مل جائیں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چینی بینکوں سے جلد 300ملین ڈالر پاکستان کو مل جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیل کی بندش کے حوالے سے منفی باتیں پھیلانا …

Read More »

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ 2 کروڑ ڈالر …

Read More »

پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے …

Read More »

جسٹس فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثے ظاہر کردیے

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق …

Read More »