Tag Archives: آڈیو لیک

صمصام بخاری کی آڈیو لیک 9 مئی کے واقعات میں پارٹی چیئرمین کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف صمصام بخاری کی آڈیو لیک 9 مئی کے واقعات میں پارٹی چیئرمین کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جہاں فیصلے بیگمات اور ساسوں کی پسند ناپسند پر ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات اور ساسوں کی پسند ناپسند پر ہو رہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے ایک بیان جاری …

Read More »

سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر

جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بار کونسل کی جانب سے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل …

Read More »

ن لیگ لائرز فورم کیجانب سے جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن لائرز فورم نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز فورم کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر …

Read More »

پوری قوم آرمی چیف کے بیان کو تسلیم کرتی ہے ان کیساتھ ہیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پوری قوم آرمی چیف کے بیان کو تسلیم کرتی ہے انکے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے …

Read More »

آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنارہے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیک سکیورٹی کی خامی اور بڑا سوالیہ نشان ہے، کمیٹی بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تو کیا ہم سے مشورہ …

Read More »

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں ملک کے ایشوز کو اجاگر کیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں ’’میں، میں‘‘ نہیں کی بلکہ ملک کے ایشوز کو اجاگر کیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ …

Read More »