Tag Archives: سربراہ

مولانا فضل الرحمن کا خودکش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے خودکش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن چینی سفارتخانہ پہنچے اور چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی۔ جے یو آئی کے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے خودکش حملے …

Read More »

پاکستان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے …

Read More »

بوریل: غزہ کی صورتحال انسانیت کی ناکامی کی علامت ہے

بورل

پاک صحافت یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورت حال کے بگڑنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: آج غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانیت کی ناکامی کی علامت ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، جوزپ بریل نے جمعرات کو برسلز میں …

Read More »

وزیر خزانہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »

فلسطین میں مذہبی، انسانی اصولوں کی نفی ہورہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ فلسطین میں مذہبی، انسانی اصولوں کی نفی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر سرپرستی میں رابطہ عالمی اسلامی کانفرنس سے …

Read More »

بین گوئر کی صہیونی جنگی کابینہ میں شمولیت کی درخواست

اسرائیلی

پاک صحافت صیہونی میڈیا نے بدھ کی صبح خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے بنیاد پرست وزیر اتمار بن گوئر نے اس حکومت کی جنگی کابینہ میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔ فلسطین کی خبر رساں ایجنسی پاک صحافت کے سما کے مطابق صیہونی حکومت …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے صدارتی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے، پارلیمنٹ میں بیٹھنے کا فیصلہ …

Read More »

اسرائیل کے تمام حساس مراکز ہماری دسترس میں ہیں: حزب اللہ

حزب اللہ

پاک صحافت حزب اللہ نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے تمام حساس مراکز اس کی دسترس میں ہیں۔ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ مزاحمت ہر قسم کے تصادم کے لیے تیار ہے۔ شیخ علی دموس نے نشاندہی کی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل …

Read More »

قومی مفاہمت کیلئے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ قومی مفاہمت کے لیے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں …

Read More »