پنجاب حکومت نے گندم کے معاملے پرنئی حکمت عملی طےکرلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نےگندم کے معاملے پرنئی حکمت عملی طےکرلی۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق حکومت نے بین الصوبائی نقل و حمل سےبھی پابندی اٹھالی ہے جس سے متعلق باقاعدہ اعلان جلد ہوگا۔

ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق حکومت کے پاس اگلے سیزن تک 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود ہے، کسانوں کے پاس جو گندم ہے، بارشوں کی وجہ سےاس میں نمی ہے، نمی والی گندم حکومت کے لیے اسٹور کرنا ممکن نہیں۔

 ذرائع کے مطابق کسانوں کو فی من سبسڈی دینے کے فیصلے پر غور شروع کردیا، حکومتی پالیسی پر پورا ا ترنے والے کسانوں کو 400 سے 600 روپے فی من سبسڈی دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے