Tag Archives: ق لیگ

پنجاب میں خدمت سے ن لیگ اور دوسری پارٹیوں کا فرق پتا لگ جائے گا، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب میں خدمت سے ن لیگ اور دوسری پارٹیوں کے درمیان فرق کا پتا چل جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نارووال کے علاقے چکری میں جلسے سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ قوم …

Read More »

آصف زرداری، شہبازشریف اور اتحادیوں کا مل کر حکومت بنانے کا اعلان

شہباز شریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

سیٹ ایڈجسٹمنٹ، ن لیگ اور ق لیگ میں آئندہ دنوں میں ملاقات کا امکان

لاہور (پاک صحافت) عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے رہنما آئندہ دنوں میں ملاقات کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ق لیگ 2018ء میں قومی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 8 جیتی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتی ہے۔ ق لیگ کے ذرائع …

Read More »

سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ق لیگ کے سوا کسی سے بات نہیں ہو رہی، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ق لیگ کے سوا کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات نہیں ہو رہی۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو کٹہرے میں لانا چاہیے، کسی نہ کسی …

Read More »

وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے نگران وزیراعلی پنجاب کے نام پر مشاورت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے نگران وزیراعلی پنجاب کے نام پر مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پنجاب کے نگران وزیراعلی کے نام پر مشاورت کی ہے۔ وزیراعظم نے …

Read More »

پرویز الہٰی کے پاس نمبر نہیں، وہ سسٹم کو کھینچنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی میں فرق ہے، پی ٹی آئی کے بہت سے ایم پی اے استعفیٰ نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی کے پاس نمبر نہیں، وہ سسٹم کو …

Read More »

پی ٹی آئی اور ق لیگ نے 10 کروڑ روپے کی آفر کی۔ الیاس چنیوٹی کا انکشاف

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما الیاس چنیوٹی کا انکشاف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی جانب سے دس کروڑ کی آفر کی گئی تھی لیکن میں نے ٹھکرا دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے  ایم پی اے الیاس چنیوٹی نے کہا …

Read More »

آصف زرداری کی چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ آمد، ق لیگ کا شاندار استقبال

آصف علی زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ آمد ہوئی جہاں ق لیگ کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر چوہدری سالک …

Read More »

حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر پنجاب کے 21ویں وزیر اعلیٰ منتخب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔  خیال رہے کہ حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں ق لیگ کے پرویز الہی کو شکست  دے دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سمبلی میں کسی بھی ناخوشگوار …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حملے کی سخت ترین …

Read More »