افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق 30 اپریل 2024 تک 556,548 افغان شہری پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق 22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567 افغان شہری اپنے ملک چلے گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کے ذریعے 512 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے