Tag Archives: خاندان

خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی

بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 3 دن میں مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور گھروں کی چھتیں گرنے کی تفصیلات جاری کردیں۔ 3 دن سے صوبے کے …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 19 فروری سے 25 فروری تک مزید 5 ہزار 368 غیرقانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ وطن واپس جانے والے افغان شہریوں میں ایک ہزار 764 …

Read More »

ہٹلر نے یہودیوں کو کس وجہ سے قتل کیا؟اس وقت وہ لوگ کہاں تھے جو انسانی حقوق کے تحفظ کے گن گا رہے تھے؟ہٹلر کو ہٹلر کس نے بنایا؟

فلسطینی

پاک صحافت وینزویلا کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل آج بالکل جرمن نازیوں کی طرح کام کر رہا ہے اور اسے مغرب کی حمایت اور مدد مل رہی ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے مغرب کی طرف سے صیہونی حکومت …

Read More »

کارتک آریان کی زندگی کا نیا رخ مداحوں کے سامنے آگیا

کارتک آریان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار کارتک آریان کی زندگی کا نیا رخ مداحوں کے سامنے آگیا۔ کارتک آریان کی ڈیٹنگ کی خبریں تو میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں، لیکن گلیمر سے ہٹ کر اُن کی نجی زندگی کی خبریں بہت ہی کم لوگوں کے سامنے آتی ہیں۔ …

Read More »

انگلینڈ: فلسطینی عوام ایک تباہ کن انسانی بحران کا سامنا کر رہے ہیں

انگلش

پاک صحافت برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی قوتوں کے خلاف اپنے ملک کے معاندانہ موقف کو دہرانے اور اپنے دفاع کے صیہونی حکومت کے دعوے دار حق کی حمایت کرنے کے بعد کہا: “اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے …

Read More »

غیرقانونی مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری، ڈھائی لاکھ سے زائد افغان شہری واپس روانہ

افغان باشندے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک تقریباً ڈھائی لاکھ افغان شہری پاکستان سے اپنے وطن واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ حکام کے مطابق صرف گزشتہ روز 593 خاندانوں کے 3 ہزار 250 افراد کو اپنے وطن واپس …

Read More »

لغاری خاندان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کو سندھ میں ایک اور کامیابی مل گئی ہے، لغاری خاندان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پورے پاکستان میں بالخصوص سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، قیادت کی جانب سے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں …

Read More »

نوازشریف کی 4 سال بعد گھر واپسی پر جذباتی مناظر

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف کی 4 سال بعد گھر واپسی پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے، ان کی ہمشیرہ سمیت شریف خاندان کے تمام افراد نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 4 سال بعد گزشتہ روز وطن واپس آئے تھے، …

Read More »

افغان خاندانوں کی وطن واپسی جاری، 2 روز میں 60 خاندان افغانستان واپس لوٹ گئے

افغان شہری

چمن (پاک صحافت) وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر افغان خاندانوں کے انخلا کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق طورخم سرحد پر تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر افغان کمشنریٹ خیبرپختونخوا محمد عمران نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں …

Read More »

مستونگ دھماکہ، لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان حکومت نے مستونگ دھماکے کے شہداء کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ پر ہر پاکستانی نے دکھ کا اظہار کیا، …

Read More »