Tag Archives: اثاثہ جات

آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (پاک صحافت) آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد علی امین گنڈاپور نے کئی مقامات پر ہزاروں ایکڑ اراضی خریدی۔ علی امین گنڈاپور کے 60 اکاؤنٹس میں 50 کروڑ سے زائد …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کر دیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس سے متعلق ریفرنس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسحاق ڈار کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عثمان بزدار آج نیب میں طلب

لاہور (پا صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج طلب کیا ہے۔ خیال رہے کہ نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات، عثمان بزدار نیب میں طلب

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ایک بار پھر اپنے دفتر طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ عثمان بزدار کو آمدن اور اخراجات کی تمام تفصیلات کے ساتھ طلب کیا گیا …

Read More »

35 ہزار بھارتی تاجر بھارت چھوڑ گئے ، مغربی بنگال کے وزیر نے کھولا مودی حکومت کا کچا چٹھا

امیت مترا

کولکاتہ {پاک صحافت} مغربی بنگال کے وزیر خزانہ امیت مترا نے تین الگ الگ مطالعات کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نریندر مودی حکومت کے دور میں 2014 اور 2020 کے درمیان 35000 ہندوستانی کاروباری افراد جنہوں نے زیادہ مالیت کی وجہ سے ملک چھوڑا۔ اس نے سوچا کہ …

Read More »

ہائیکورٹ سے شہباز شریف کی ضمانت منظور

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ سے شہباز شریف کی ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ عدالت نے نیب وکیل کے دلائل سننے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر کی ضمانت منظور کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں …

Read More »