احسن اقبال

تنخواہوں میں اضافے کی خبر پر احسن اقبال کا اہم بیان

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے تنخواہوں میں اضافے کی خبر پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  مہنگائی سب ملازمین کیلئے ایک جیسی ہے لہٰذا  15 فیصد اسپیشل پے الاؤنس یکساں طور پرتمام سول وملٹری ملازمین کو دیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ  15 فیصد اسپیشل پے الاؤنس یکساں طور پرتمام سول وملٹری ملازمین کو دیا جائے۔  ان کاکہنا ہے کہ امتیازی فیصلے ملک میں سول ملٹری تقسیم گہری کرنے کا باعث بنتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 15 فیصد اسپیشل پے الاؤنس یکساں طور پرتمام سول وملٹری ملازمین کو دیا جائے۔لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی سب ملازمین کیلئے ایک جیسی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جنرل عاصم منیر

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے