اکشے کمار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کا ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کا ایک بار پھر کورونا وائرس  کاشکار ہوگئے۔ خطروں کے کھلاڑی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجا ری پیغام  میں بتایاکہ وہ کینز 2022 میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند تھے لیکن  بہت افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی  اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ وہ اس ایونٹ میں شریک نہیں ہو پائیں گے، تاہم بھارت کی نمائندگی کرنے والوں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ واضح رہے کہ واضح رہےکہ  یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اس سے قبل بھی سال 2021 میں اکشے کمار کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کترینہ کیف

ماضی میں دباؤ کا سامنا کیا، کترینہ کیف

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ماضی میں دباؤ کا سامنا کرنے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے