مریم نواز

عمران خان کو اپنی چوری اور جرائم کا علم ہے اس لیے جب عدالت بلاتی ہے تو پلاسٹر داکھاتا ہے، مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائیزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‏تمہیں علم ہے کہ تم نے چوری کی ہے جرائم کیے ہیں اس لیے جب عدالت بلاتی ہے تو اپنا پلاسٹر دکھا دیتے ہو لیکن اسے کوئی سازش کیلیے بلائے حکومت گرانے کیلیے اسلام آباد بلائے اقتدار کیلیے بلائے تو یہ دوڑا دوڑا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے