اہم خبریں

ملک کا اگلا وزیراعظم پیپلز پارٹی سے ہوگا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کا اگلا وزیراعظم پیپلز پارٹی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نوازشریف کو بڑا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر …

Read More »

فلسطین کیساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کی جانب سے پیش کی گئی فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور کر لی۔ سینیٹ میں پیش کی گئی قرار داد کے متن کے مطابق  ہولو کاسٹ کے بعد کسی ریاست نے ایسا قتل …

Read More »

نوازشریف چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے، ن لیگ کے اجلاس میں فیصلہ

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں نواز شریف کے ملک کے چاروں صوبوں کے دورے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے …

Read More »

دو نومبر سے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف بڑے آپریشن کا آغاز ہوگا۔ وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دو نومبر سے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف بڑے آپریشن کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رضاکارانہ طور پر اپنے ملکوں کو واپس جانے والے خاندانوں کو …

Read More »

انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انخلاء کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جارہا، یو …

Read More »

30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائیگا، چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ 30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی کی زیرِ …

Read More »

ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف منعقدہ طوفان اقصی کانفرنس سے …

Read More »

نگران وزیراعظم کا ترکیہ کیساتھ سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم نے ترکیہ کے ساتھ خصوصاً اقتصادی شعبے میں کثیرجہتی تذویراتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے 100 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترک عوام کے نام ایک تہنیتی پیغام میں نگراں وزیراعظم انوارالحق …

Read More »

عالمی برادری اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالے، جلیل عباس

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل کرے۔ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھتے ہوئے …

Read More »

نوازشریف کی پاکستان آمد نے سیاسی ماحول بدل دیا۔ شہباز شریف

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان آمد نے سیاسی ماحول بدل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اسمبلی علی پرویز ملک اور شائستہ پرویز ملک نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ …

Read More »