اہم خبریں

پاک فوج کی پوری توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔خیال رہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور کور …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں، عبادت گاہوں اور تعلیمی اداروں پر حملے کیے گئے، پاکستان اسرائیل کے طبی مراکز پر حملوں کی …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں۔ دونوں سرکاری گاڑیاں چیف جسٹس پاکستان کے استعمال کے لیے مختص ہیں۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے سیکریٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ چیف …

Read More »

لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ قرضوں سے پاک ہونا چاہیے۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ قرضوں سے پاک ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار نہیں ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے سندھ اور بلوچستان …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے ملکی وسائل ہڑپ کرلئے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے ملکی وسائل ہڑپ کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے خیبرپختونخوا کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، …

Read More »

گیس ہو، پیٹرول یا کچھ اور سب بلوچستان کے عوام کا ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کوئٹہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ گیس ہو، پیٹرول یا کچھ اور سب بلوچستان کے عوام کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کوئٹہ میں منعقدہ یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر خوبی ہے، بلوچستان پاکستان کا …

Read More »

ہمیں ایسی سیاست کرنا ہوگی جس میں اتحاد کا سوچیں، تقسیم کا نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوئٹہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسی سیاست کرنا ہوگی جس میں اتحاد کا سوچیں، تقسیم کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

افسوس، 10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افسوس ہے 10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا۔ خیال رہے کہ شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں ن لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام سے ملاقات …

Read More »

اللہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے، میں نے معاملات اللہ پر چھوڑے تھے، دوسرے کیسز …

Read More »

پاکستانی عوام اور پارلیمان فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور پارلیمان اپنے فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ …

Read More »