اہم خبریں

شہباز شریف کی 14 سال بعد حکومتی اتحادی ق لیگ کی قیادت سے ملاقات

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میا ں شہباز شریف کی 14 سال بعد حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے ہمراہ خواجہ سعد رفیق، رانا تنویر، عطا تارڑ بھی چوہدری برادران کے …

Read More »

اشارے مل رہے ہیں کہ کھیل ختم ہوگیا، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

ملتان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  معنیٰ خیز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اشارے مل رہے ہیں کہ کھیل ختم ہو چکا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ امپائروہی ہوتاہےجونیوٹرل ہو،جب تک ووٹ پورے نہیں ہونگے، جلد بازی نہیں کرینگے، تحریک عدم …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

احمد جواد

لاہور (پاک صحافت) جیسے جیسے تبدیلی کے کھوکھلے نعرے کی حقیقت واضح ہوتی جارہی ہے مختلف افراد پی ٹی آئی اور عمران خان سے دور ہورہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی چوہدری برادران سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن چوہدری برادران

لاہور (پاک صحافت) اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے لئے حکومتی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے شروع، مولانا فضل الرحمن نے چوہدری برادران سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ …

Read More »

شازیہ مری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کر دیا

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کر دیا، شازیہ مری نے کہا کہ  اس حکومت کو کہتے ہیں ہوش کے  ناخن لیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسا عوام کے ساتھ اتحسال نہیں ہوا اور …

Read More »

حکومت کیسے آئی اور 2018میں کیا ہوا سب جانتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد ( پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 2018 کے انتخابات کو دھاندلی زدہ انتخابات اور پی ٹی آئی حکومت کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کیسے آئی اور 2018میں کیا ہوا سب جانتے ہیں۔ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ہر پاکستانی کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے اس وقت ہر پاکستانی کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا ہے، موجودہ حکومت سے چھٹکارا ضروری ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

پی ڈی ایم کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

حکومتی اتحاد

لاہور (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس حوالے سے  پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان  کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے اتفاق …

Read More »

تمام مسائل کا حل عمران خان کا جانا ہے ، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  ملکی مسائل کا حل بتاتے ہوئے کہا کہ اب تمام مسائل کا حل عمران خان کا جانا ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ اس حکومت کی نالائقی کو عوام کے سامنے بے نقاب کریں گے ، …

Read More »

سارے کے سارے ادارے مل کر الٹے ہو گئے لیکن میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف  نے کہا ہے کہ سارے کے سارے ادارے مل کر الٹے ہو گئے لیکن میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔  شہباز شریف نے کہاکہ پونے دو سال تحقیقات جاری رہیں اور …

Read More »