اہم خبریں

آرمی چیف کا پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ

جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کو پاک بحریہ کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے نیول …

Read More »

حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے ملکی معیشت ترقی کررہی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کی دور اندیشی اور دانشمندانہ پالیسیوں سے پاکستان کی معیشت ترقی کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین و ڈائریکٹر ویٹول کرسٹوفر بیک کی سی ای او ہاسکول عقیل خان کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ جس …

Read More »

تسنیم حیدر کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تسنیم حیدر کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی وہ ن لیگ کا ترجمان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تسنیم حیدر کا مسلم …

Read More »

پاک فوج سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لال …

Read More »

وزیراعظم کی کوششوں سے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، کوپ 27 نے موسمیاتی تبدیلیوں کے شکار ممالک کیلئے مالیاتی فنڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی کوششیں رنگ لے آئیں، موسمیاتی نقصانات کے ازالے کیلئے عالمی …

Read More »

لانگ مارچ عمران خان کی آخری مایوس کن کوشش ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ عمران خان کی آخری مایوس کن کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے، وزیراعظم جو بھی …

Read More »

پاکستان اور روس میں روڈ ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی روس کے وزیر ٹرانسپورٹ وٹالی سیویلیف سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں مولانا اسعد محمود نے پاکستان اور روس کے درمیان بین …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور اور اوکاڑہ کا الوداعی دورہ

آرمی چیف باجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور اور اوکاڑہ کا الوداعی دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق الوداعی دورے کے موقع پر آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی میں انٹیگریٹڈ فائر پاور مینیوور ایکسرسائز کا بھی مشاہدہ کیا۔ …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوچکا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو مارچ کا نہیں آپ کا مقصد …

Read More »

پاکستان امریکا کیساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات سے ہم عوام اور ملکی بہتری …

Read More »