ٹیکنالوجی

ایپل کے نئے لیپ ٹاپ، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور ایم 3 چپس متعارف

ایپل

(پاک صحافت) ایپل نے نئی ایم 3 چپس، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے ہیں۔ ایپل کے ایک آن لائن ایونٹ کے دوران میک کمپیوٹر ڈیوائسز اور چپس کو پیش کیا گیا۔ ایم 3، ایم 3 پرو اور ایم 3 میکس اس کمپنی کی طاقتور ترین چپس …

Read More »

گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ کو زیادہ بہتر بنا دیا گیا

(پاک صحافت) گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ بارڈ کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔ اب گوگل بارڈ کی جانب سے رئیل ٹائم میں صارفین کے سوالات کا جواب دیا جائے گا۔ اس سے قبل گوگل بارڈ کو کسی سوال کا جواب …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) کے مزید 2 نئے سبسکرپشن پروگرام پاکستان میں متعارف

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر) کے مزید 2 نئے سبسکرپشن پروگرام پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعارف کرائے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے پہلے 24 مارچ کو ٹوئٹر بلیو (جسے اب ایکس پریمیئم کا نام دیا گیا ہے) کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعارف …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی حالیہ مہینوں میں بہت تیزی سے عام ہوئی ہے اور متعدد کمپنیاں اسے اپنی سروسز کا حصہ بنا رہی ہیں۔ خاص طور پر چیٹ جی پی ٹی اور گوگل بارڈ جیسے اے آئی چیٹ بوٹس بھی بہت زیادہ طاقتور ہو چکے …

Read More »

گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی متعدد بہترین فیچرز متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔ گوگل میپس میں سرچ کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اپنے قریب …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو ایلون مسک نے ایک سال قبل 27 اکتوبر 2022 کو خریدا تھا۔ ایلون مسک کے زیر تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ایک سال مکمل ہونے پر ایکس میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ٹک ٹاک میں 15 منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک نے چند سیکنڈ کی ویڈیوز کے ذریعے دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کی تھی۔ درحقیقت اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کی مقبولیت نے دیگر کمپنیوں جیسے انسٹاگرام، فیس بک اور یوٹیوب وغیرہ کو بھی مختصر ویڈیوز کے فیچر کو اپنانے پر مجبور کر دیا۔ ایک …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ چاند کی عمر کتنی ہے؟

(پاک صحافت) کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاند کی عمر کیا ہے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ اب تک سائنسدان بھی اس سوال کا درست جواب نہیں جان سکے ہیں مگر اب اس حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے۔ 1972 کے اپولو 17 مشن کے دوران چاند سے اکٹھے کیے …

Read More »

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول سروس میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی فون ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔ عموماً گوگل کی جانب سے میپس کے نئے فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پہلے متعارف کرائے جاتے ہیں۔ مگر …

Read More »

واٹس ایپ کا مقبول فیچر فیس بک کا بھی حصہ بن گیا

واٹس ایپ

(پاک صحاافت) میٹا نے جون 2023 میں ٹیلی گرام چینلز جیسا فیچر براڈ کاسٹ چینلز انسٹا گرام کا حصہ بنایا تھا۔ اس کے بعد ستمبر میں واٹس ایپ میں چینلز فیچر کو دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا۔ اب کمپنی کی جانب سے فیس بک اور میسنجر میں بھی اس …

Read More »