ٹیکنالوجی

اوپو نے کانسیپٹ اسمارٹ فون تیار کرنے کا اعلان کردیا

اوپو نے کانسیپٹ اسمارٹ فون تیار کرنے کا اعلان کردیا

اوپو اور ڈیزائن اسٹوڈیو نینڈو نے ایک کانسیپٹ سلائیڈ فون تیار کیا ہے جو کھل کر 3 مختلف اسکرین سائز میں بدل جاتا ہے، اوپو کے مطابق اسمارٹ فون کی بڑی اسکرین کچھ صارفین کے لیے تھامنا مشکل ہوتی ہے، مگر یہ سلائیڈ فون صارفین کو معمول کے فنکشن اور اطمینان کا …

Read More »

اوپو نے رینو سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے

اوپو نے رینو سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے

اوپو نے رینو سیریز کے نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں جو دیکھنے میں لگ بھگ ایک جیسے ہیں، رینو 5 سیریز کے 2 فونز پیش کیے گئے ہیں رینو 5 فائیو جی اور رینو 5 پرو 5 جی۔ ان دونوں فونز کو سب سے پہلے چین میں پیش کیا گیا …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، صارفین اب آنلائن خریداری کرسکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، صارفین اب آنلائن خریداری کرسکیں گے

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین اب آن لائن چیزیں منگوا سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کاروباری افراد اور عام صارفین کو فائدہ ہوگا، صارفین کیٹلاگ دیکھنے کے بعد وہاں موجود اپنی پسندیدہ اشیا آرڈر کرسکیں …

Read More »

سام سنگ نے ڈھائی کروڑ روپے کا 110 انچ والا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا

سام سنگ نے ڈھائی کروڑ روپے کا 110 انچ والا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا

اگر آپ کو ٹیلیویژن میں بیزل پسند نہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ سام سنگ نے 110 انچ کا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا ہے۔ ویسے تو سام سنگ پہلے بھی دی وال کے نام سے ایک مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی …

Read More »

سام سنگ نے ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گلیکسی ایس 21 کے باکس سے چارجر کو ہٹانے کا اعلان کردیا

سام سنگ نے ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گلیکسی ایس 21 کے باکس سے چارجر کو ہٹانے کا اعلان کردیا

رواں سال اکتوبر میں ایک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سام سنگ کی جانب سے بھی ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گلیکسی ایس 21 کے باکس سے چارجر کو ہٹانے پر غور کیا جارہا ہے، لیکن اس وقت کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا …

Read More »

ویوو نے نیا فیلگ شپ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ویوو نے نیا فیلگ شپ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ویوو نے رواں ماہ کے آخر میں نیا فلیگ شپ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، ویوو ایکس 60 اس کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں 5 این ایم ایکسینوس 1080 پراسیسر دیا جائے گا۔ کمپنی نے گزشتہ ماہ بتایا تھا کہ اس ماہ ایک بڑا اعلان ہوسکتا ہے …

Read More »

چینی اسمارٹ فون کمپنی اوپو دنیا کا سب سے منفرد اسمارٹ فون تیار کرنے والی ہے

چینی اسمارٹ فون کمپنی اوپو دنیا کا سب سے منفرد اسمارٹ فون تیار کرنے والی ہے

اسمارٹ فون کمپنیوں کی جانب سے مسلسل کوشش کی جارہی ہے کہ سیلفی کیمرے کو کسی طرح اسکرین سے ہٹا دیا جائے، جس کے لیے ڈسپلے کے اندر چھپانے سے لے کر یا فلپ بیک کیمرا کا استعمال کیا جاچکا ہے، مگر چینی اسمارٹ فون کمپنی اوپو نے اب تک کا …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد کو اَن فالو کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد کو اَن فالو کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فعال رہتے ہیں اور ان کا شمار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی سیاستدانوں میں ہوتا ہے، تاہم اب وزیراعظم عمران خان نے غیر معمولی طور پر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد …

Read More »

پاکستان نے الیکٹرانک گاڑیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت کردی

پاکستان نے الیکٹرانک گاڑیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت کردی

پاکستان نے عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے کہ 2030 تک ملک میں استعمال ہونے والی کم از کم 30 فیصد گاڑیاں الیکٹرانک ہوں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈنمارک اور ناروے کے ساتھ ساتھ پاکستان پائیدار …

Read More »

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے 600 میگا پکسل کیمرے والا اسمارٹ فون بنانے کی تیاری شروع کردی

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے 600 میگا پکسل کیمرے والا اسمارٹ فون بنانے کی تیاری شروع کردی

سام سنگ وہ پہلی کمپنی نے جس نے اسمارٹ فونز کے لیے 64 میگا پکسل اور 108 میگا پکسل کیمروں کو متعارف کرایا تھا جو دیگر کمپنیوں نے پہلے اپنے فونز کا حصہ بنایا، اب ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی کورین کمپنی 600 میگا پکسل سنسر کیمرے پر کام کررہی ہے۔ …

Read More »