ٹیکنالوجی

بلیک بیری صارفین کے لئے خوشخبری

اسمارٹ فون

ٹورنٹو (پاک صحافت) بلیک بیری فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، کمپنی نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بلیک بیری کمپنی نے آن ورڈ موبیلٹی اور کینیڈا کی ایف آئی ایچ موبائل کمپنی سے معاہدہ طے کیا ہے۔ اس معاہدے کے …

Read More »

وائی فائی کی اسپیڈ بڑھانے کا آسان طریقا

وائی فائی اسپیڈ

کراچی (پاک صحافت) یہ ایک عام بات ہے کہ گھر میں وائی فائی استعمال کرنے والوں کی تعداد  بڑھ جانے کی صورت میں وائی فائی کی اسپیڈ سسٹ پڑ جاتی ہے، پاکستانیوں کا تو یہ  سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔بعض افراد اس سے پریشان بلکہ ذہنی جھنجھلاہٹ کا  بھی …

Read More »

ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک کا کار کو ہوا میں اڑانے کا دعویٰ

ٹیسلا بانی

نیو یارک (پاک صحافت) گاڑیاں بنانے والی معروف ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک نے کار کو راکٹ کی طرح ہوا میں اڑانے کی ٹھان لی، غیر ملکی خبر رساں ادار کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنی سپر کار میں راکٹ ٹیکنالوجی لگانے جارہے ہیں جس …

Read More »

ماہرین نے نظام شمسی کا سب سے دور اور چھوٹا سیارہ دریافت کر لیا

نظام شمسی

ہوائی (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے نظام شمسی کا سب سے دور اور چھوٹا سیارہ دریافت کر لیا ہے، ماہرین کے مطابق یہ ایک چھوٹا سیارہ (planetoid) ہے جس کا قطر صرف 400 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سورج سے اس کا موجودہ فاصلہ تقریباً 20 ارب کلومیٹر، یعنی زمین کے …

Read More »

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ، جدید ٹیکنالوجی ملک کے لئے گیم چینجر قرار

5 جی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان میں فائیو جی ٹیکناولجی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے، اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیمی کا کہنا تھا کہ یو اے ای آئی ٹی ٹیلی کام میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے ، پاکستان اور یو اے …

Read More »

ٹوئٹر کا بھارت کے خلاف بڑا اقدام، 500 سے زائد اکاؤنٹس مستقل بند

ٹوئٹر

نئی دہلی (پاک صحافت) مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، سیکڑوں بھارتی اکاؤنٹس مستقل طور پر بند کردیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ٹوئٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارتی حکومت کے حکم پر کسانوں کے احتجاج سے متعلق غلط …

Read More »

سات اسکرین والا دنیا کا انوکھا لیپ ٹاپ فروخت کے لئے پیش

نیو لیپ ٹاپ

لندن (پاک صحافت) برطانیا کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا انوکھا ترین لیپ ٹاپ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے، کمپنی کے مطابق لیپ ٹاپ میں سات  (7) اسکرینیں نصب کی گئی ہیں، یاد رہے کہ اس کمپیوٹر کو ایکسپین اسکیپ آرورا سیون کا نام دیا گیا ہے …

Read More »

کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی؟

ایلین

واشنگٹن (پاک صحافت) کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی ہے؟ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب کے مطابق اس سوال کا جواب ہاں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے …

Read More »

ٹیلی گرام نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

روسی ایپ

ماسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ ٹیلی گرام نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا،  ٹیلی گرام سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہونے والے اپلیکشنز میں شامل ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی گرام دنیا بھر میں ایک ماہ کے دوران …

Read More »

انسٹا گرام کے نئے فیچر سے ڈیلیٹ کئی گئی پوسٹیں واپس لانا ممکن

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی ملکیت فوٹو شیئرنگ اینڈ چیٹنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کوبڑی سہولت دیتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کی مدد سے صارفین ڈیلیٹ کی گئی تصویریں اور ویڈیوز کو واپس لا سکتے ہیں۔ انسٹاگرام کے مطابق  انسٹاگرام کا یہ نیا فیچر گزشتہ …

Read More »