ٹیکنالوجی

اگر آپ جعلی خبریں شیئر کریں گے تو کچھ بھی شیئرنہیں کر پائیں گے، فیس بک نے خبردار کردیا

فیس بک

کیلفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے جعلی خبروں کو نشر کرنے سے متعلق خبردار کردیا، فیس بک کا کہنا ہے کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔ فیس بک کے …

Read More »

بغیر رضامندی کے کسی صارف کے فون میں ویلیو ایڈڈ خدمات نہ دی جائیں، پی ٹی اے

پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے پاکستان میں موجود تمام سم نیٹ ورکس کمپنیوں کو ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے، پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامہ کے مطابق صارف کی مرضی کے بغیر اس کے فون …

Read More »

ریڈمی کی جانب سے نوٹ 8 کا ریفریش ماڈل متعارف

ریڈمی نوٹ 8

بیجنگ (پاک صحافت) ٹیکنالوجی کی مقبول ترین کمپنی شیاؤمی نے ریڈمی نوٹ 8 کا ریفریش ماڈل متعارف کرا دیا ہے۔ ریڈمی کا یہ فون دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہوا تھا جس کے ڈھائی کروڑ یونٹ فروخت ہوئے اور اسی کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر اس کا نیا …

Read More »

سپر مون اورخونی چاند گرہن کا منفرد منظر ایک ساتھ

سپر مون چاند گرہن

کراچی (پاک صحافت) رواں سال کا سپر مون اور خونی چاند گرہن ایک ساتھ ہوں گے، پاکستانی عوام یہ دلچسپ منظر دیکھنے سے محروم رہیں گے۔ کیوں کہ چاند کو گرہن دن کے وقت لگے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس انوکھے چاند گرہن کا آغاز 26 مئی 2021 کے …

Read More »

اینڈرائڈ فون میں نابینا افراد کے لئے بہترین فیچر متعارف

اینڈرائڈ فیچر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آئی او ایس کے بعد گوگل نے بھی اینڈرائڈ فون میں نابینا افراد کے لئے بہترین فیچر متعارف کرا دیا ہے، متعارف کردہ نیا فیچر صارف کو کال آنے پرفون کرنے والے شخص کا نام کالر آئی ڈی  تک رسائی کی سہولت مہیا کرے گا ، چاہے …

Read More »

صارفین کا بائیکاٹ جاری، فیس بک کی ریٹنگ میں واضح کمی

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فلسطین کی حمایت والی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے پر فیس بک صارفین کی جانب سے شدید احتجاج اور اس کا بائیکاٹ جاری ہے، جس کی وجہ سے فیس بک کی ریٹنگ میں واضح کمی آگئی۔ صارفین کے بائیکاٹ کے بعد گوگل پلے پر فیس بک کی ریٹنگ 4سے …

Read More »

ٹیکنو کپنی کی جانب سے گیمنگ اسمارٹ فون Spark 7 Pro متعارف

اسپارکو 7 پرو

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی موبائل مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والے برانڈ ٹیکنو موبائل نے حال ہی میں ایک گیمنگ اسمارٹ فون Spark 7 Pro متعارف کرایا، جسے صارفین کے ساتھ ساتھ گیمنگ ایکسپرٹ میں بھی خوب پزیرائی ملی ہے۔  یاد ہے کہ یہ اسمارٹ فون ٹیکنو موبائل کی …

Read More »

گوگول سرچ انجن میں جدید ترین ٹول شامل کرنے کا اعلان

گوگل سرچ

(پاک صحافت) دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے جدید ترین ٹول متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے، گوگل کے مطابق یہ ٹول بالوں اور ناخنوں کی صحت جاننے کیلئے انہتائی مفید ٹول ہے۔ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جانب سے بتایا گیا ہے …

Read More »

ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجاد، ماتھے پر لگانے والی مصنوعی آنکھ تیار

تیسری آنکھ

(پاک صحافت) ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی کامیاب سامنے آگئی،  غیر ملکی میڈیاکے مطابق انڈسٹریل ڈیزائن کی طالبہ مِن ووک پئینگ کی جانب سے ایک ایسا شاہکار تیار کیا گیا جسے ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجاد قرار دیا جارہا ہے۔ جی ہاں من ووک پئینگ نے تیسری آنکھ تیار کر …

Read More »

بغیر تکلیف کے خودکشی کرانے والی مشین متعارف

خودکشی

سڈنی (پاک صحافت) ماہرین ٹیکنالوجی کی جانب سے ایک ایسی مشین متعارف کرائی گئی ہے، جو بغیر کسی تکلیف کے باآسانی موت کے منہ میں اتار سکتی ہے، خیال رہے کہ  آسٹریلوی ڈاکٹر، مصنف اور ایگزٹ انٹرنیشنل جیسے سماجی ادارے کے بانی ڈاکٹر فلپ نے ایسی مشین تیار کرنے کا …

Read More »