پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر روانہ

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، اس دوران وہ چینی صدر سے بھی اہم ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا چین کا یہ …

Read More »

پیپلزپارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ نظریے کا نام ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ اب پنجاب اور لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل مزید مضبوط بنائیں جائیں …

Read More »

لانگ مارچ کے راستے میں عمران خان کیخلاف بینرز آویزاں

بینرز عمران خان

گوجرانوالہ (پاک صحافت) لانگ مارچ کے راستے میں جی ٹی روڈ پر عمران خان کے خلاف بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے راستوں اور جی ٹی روڈ پر پہلوانوں کے شہر میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بینرز …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کمان پاس میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران …

Read More »

موجودہ حالات میں میڈیا کا کردار اہمیت رکھتا ہے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں میڈیا کا کردار اہمیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نئے منتخب چیئرمین شکیل مسعود، سینئر نائب چیئرمین میر ابراہیم، نائب چیئرمین احمد …

Read More »

ایم ایل ون سے ملکی معیشت پر بڑے اقتصادی اثرات مرتب ہوں گے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون سے ملکی معیشت پر بڑے اقتصادی اثرات مرتب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی جس میں سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے کسانوں کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کے لئے بڑی سطح کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1800 ارب روپے قرضے کو یقینی بنائیں گے کہ کسانوں کو ملیں، پچھلے سال …

Read More »

دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کرسکا۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کرسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی لاتعلقی کی وجہ عمران خان کی شرانگیزی، …

Read More »

عمران خان کیساتھ مشروط مذاکرات نہیں کریں گے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہم مشروط مذاکرات کسی صورت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب عمران خان صاحب وزیراعظم بنے تو ہم نے تب …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے …

Read More »