پاکستان

وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ریڈ زون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ریڈ زون میں زیرپوائنٹ، مارگلہ روڈ، تھرڈ روڈ، نیلور روڈ اور اتاترک ایونیو شامل ہیں، کشمیر …

Read More »

چینی کمپنیاں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم کرچکی ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی کمپنیاں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم کرچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چائنا بزنس اینڈ انوسٹمنٹ فورم کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں چینی کاروباری اداروں کے ساتھ رابطے …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کیخلاف پی ٹی آئی کا ریفرنس مسترد

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ریفرنس مسترد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر رولنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر یوسف رضا گیلانی پر الزامات بطور …

Read More »

خونی لانگ مارچ کا آغاز ہی ارشد شریف کی موت سے شروع ہوا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ خونی لانگ مارچ کا آغاز ہی ارشد شریف کی موت سے شروع ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے خونی لانگ مارچ کا آغاز ہی ارشد شریف …

Read More »

خاتون صحافی صدف کے انتقال پر شازیہ مری کا اظہار افسوس

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے خاتون صحافی صدف کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل صدف کا جو انتقال ہوا اس پر بہت افسوس ہے، صدف …

Read More »

عمران خان وہ ڈاکو ہے جس نے اربوں روپے کے ڈاکے مارے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان وہ ڈاکو ہے جس نے اربوں روپے کے ڈاکے مارے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حالیہ بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے عمران خان کے …

Read More »

کنٹینر خان کو اب الیکشن اور اقتدار گالی اور بندوقوں سے نہیں ملے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کنٹینر خان کو اب الیکشن اور اقتدار گالی اور بندوقوں سے نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ہائیکورٹ میں عمران خان کی استدعا مسترد

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل …

Read More »

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

اہلیان لاہور نے فتنہ مارچ کو مسترد کردیا۔ عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ اہلیان لاہور نے فتنہ و فساد مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور والوں نے فتنہ مارچ کو مسترد کردیا …

Read More »