پاکستان

تحریک انصاف کراچی کے رہنما بلال غفار کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کراچی کے رہنما بلال غفار نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کراچی کے رہنما بلال غفار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 سال پارٹی سے منسلک رہنے کے بعد لاتعلقی کا اعلان کر …

Read More »

ن لیگ کے کئی رہنماوں کو جیل میں ڈالا لیکن کسی نے پارٹی نہیں چھوڑی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنماوں کو جیل میں ڈالا لیکن کسی نے پارٹی نہیں چھوڑی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جیلیں تو ہم نے بھی کاٹی ہیں لیکن ان لوگوں نے تو …

Read More »

فیاض الحسن چوہان نے بھی تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیا

فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فیاض الحسن چوہان نے بھی تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر ملک کے …

Read More »

عمران خان توشہ خانہ کے چور، جھوٹے، فارن ایجنٹ اور 60 ارب کے ڈاکو ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ کے چور، جھوٹے، فارن ایجنٹ، القادر ٹرسٹ کے 60 ارب کے ڈاکو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اونگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم …

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی بہترین کارکردگی پر ستائش کے مستحق ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی بہترین کارکردگی پر ستائش کے مستحق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے بانی اور سربراہ گلزار امام شنبے …

Read More »

ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے …

Read More »

لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے، خواجہ آصف کا عمران خان پر طنز

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دھمکی کہاں گئی مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر رد عمل ہو …

Read More »

نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کی عمران خان سے پوچھ گچھ

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پوچھ گچھ مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نیب راولپنڈی کے …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ ان کا کہنا ہےکہ پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ یہ ملکی سالمیت پر حملہ تھا، اس کے خلاف پوری قوم …

Read More »

عمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، امیر حیدر ہوتی

(پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ ان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بلووں کی ہدایات خود عمران خان نے دی تھیں، کارکنوں سے پہلے قیادت کو …

Read More »