پاکستان

علی امین گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ گورنر کے پی کے

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، طرز تکلم درست کریں ورنہ انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

تحریک انصاف ہٹ دھرم جماعت ہے، قائل نہیں کیا جاسکتا۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو پھربھی سمجھانے کی کوشش کریں گے لیکن تحریک انصاف ہٹ دھرم جماعت ہے، قائل نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا عام ورکر ہوں، …

Read More »

آئی ایم ایف نگراں حکومت کے معاشی اقدام کا معترف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے معاون وفد نے نگراں حکومت کے معاشی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے موجودہ حکومت سے نگراں دور کی پالیسیوں پر عملدرآمد کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے پرائمری سرپلس کا ہدف حاصل کرنے کے لیے سخت کوشش کی …

Read More »

فوج میں 3 افسر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے، کورکمانڈر پشاور ریٹائر

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میجر جنرل عمر بخاری کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے …

Read More »

پاکستانی طلبہ کی فلسطین کیلئے مغربی طلباء کے ساتھ متحد آواز

غزہ مارچ

(پاک صحافت) پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کا ایک بڑا مارچ فلسطینی قوم کی حمایت میں، اسرائیل کے جرائم کی مذمت اور غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں طلبہ تنظیموں کی جانب سے “غزہ آزادی” …

Read More »

کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں پیپلز پارٹی کے بلدیاتی نمائندوں کو اپنی بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، کیونکہ کراچی میں کئی ٹاؤنز کی چیئرمین شپ دیگر جماعتوں کے پاس ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا …

Read More »

سعودی ولی عہد کا دورہ مؤخر، حکومت پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا

محمد بن سلمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی ولی عہد کے دورۂ پاکستان مؤخر ہونے کی اطلاعات پر حکومت پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کےدورۂ پاکستان کی تاریخوں پرمشاورت جاری ہے، ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا …

Read More »

راولپنڈی میں غیر قانونی اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیا گیا خود کار اسلحہ خیبر پختونخوا سے پنجاب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان کی گاڑی سے …

Read More »

جب تک آصف زرداری صدر ہیں انکے خلاف کیسز کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکتی، احتساب عدالت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستیں منظور کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے ریفرنس پر کارروائی روکنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے …

Read More »

پی آئی اے کا کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے بھی پی آئی اے کا حج آپریشن کا آغاز ہوگیا۔ خیال رہے کہ کراچی کے علاوہ لاہور، اسلام آباد، پشاور اور دیگر ایئرپورٹ سے حج پروازیں چلائی جارہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے پہلی حج پرواز رات ساڑھے تین بجے …

Read More »