پاکستان

9 مئی کو جو کچھ ملک میں ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی جانب ایک کوشش تھی، نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ رواں برس 9 مئی کو جو کچھ ملک میں ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی جانب ایک کوشش تھی۔ انوار الحق کاکڑ نے یہ بھی کہا کہ 9 مئی کے واقعات کا ہدف موجودہ آرمی …

Read More »

گلگت بلتستان، ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی

الیکشن

جی بی (پاک صحافت) گلگت بلتستان (جی بی)  کے ایل اے 13 استور ون میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی۔ جس میں عوام اپنا حق رائے استعمال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایل اے 13 استور ون کی نشست سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کے …

Read More »

بہت جلد قوم کو خوشخبریاں ملنے والی ہیں، انیق احمد

کراچی (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ بہت جلد قوم کو خوشخبریاں ملنے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گھبرانے کی بات نہیں، مسائل پر قابو پالیں گے، جب بجلی کا بل زیادہ آتا ہے تو بیوی لڑتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی …

Read More »

عدالتی نظام کے ’لاڈلے‘ کو باہر جانے کی کیا ضرورت ہے؟ رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کے ’لاڈلے‘ کو باہر جانے کی کیا ضرورت ہے؟ انہوں نے کہا کہ عالمی عدالتِ انصاف جانے کا مطلب پاکستان کو عالمی کٹہرے میں مجرم بنا کر کھڑا کرنا …

Read More »

گلگت بلتستان میں صورتِ حال مکمل پُرامن ہے، نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ محکمۂ داخلہ گلگت بلتستان نے واضح کیا ہے کہ جی بی میں صورتِ حال مکمل پُرامن ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاک آرمی اور سول آرمڈ فورسز کی خدمات صرف شہدائے کربلا کے چہلم کے …

Read More »

بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے واقعے کے پیچھے بھی ان …

Read More »

بنوں خودکش حملے کے 9 شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) بنوں کے علاقے جانی خیل میں خودکش حملے میں شہید ہونے والے نو شہداء کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں ان کے لواحقین، عزیز و اقارب، قریبی دوستوں، اہل …

Read More »

ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے، جتنا جلدی ہوسکے الیکشن ہوجائے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

جامشورو (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے، جتنا جلدی ہوسکے الیکشن ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ختم ہونے کے بعد پہلی مرتبہ حلقے میں …

Read More »

سندھ حکومت کا کچے میں ڈاکووں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

آپریشن

کراچی (پاک صحافت) نگران سندھ حکومت نے کچے میں ڈاکووں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے نگران وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دو دن میں پولیس افسران تعینات کردیئے جائیں گے، …

Read More »

عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کےلیے مجوزہ شیڈول تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان ہے۔ عملے نے پولنگ کیلئے 27 سے 30 جنوری کی تاریخیں تجویز کردیں تاہم الیکشن کمیشن …

Read More »