پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے کیچ میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کیچ کے علاقے …

Read More »

وزیراعظم بننے کے بعد میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے برطانیہ اور یورپ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی میدان میں مستحکم کرنے …

Read More »

فلسطینیوں کی آزادی تک مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا، خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فلسطینیوں پر مظالم اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی آزادی تک مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا اور مشرقِ وسطیٰ میں ہونے والی بد …

Read More »

نواز شریف کی واپسی سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ قائد نواز شریف کی واپسی کے اعلان سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو …

Read More »

اسرائیل ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم کر رہا ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسرائیل ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جماعتِ اسلامی ہر فورم  پر مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق …

Read More »

مغرب فلسطینیوں پر ہونیوالے مظالم پر خاموش تماشائی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے فلسطین اسرائیل جنگ سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ اب مغرب کی منافقت بے نقاب ہو چکی ہے، مغرب فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و …

Read More »

پاکستان افغانستان کی بحالی کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون کریگا، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی بحالی کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے …

Read More »

نواز شریف دور میں بیرونی سرمایہ کاری نے پاکستان کا رخ کیا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ نواز شریف دور میں بیرونی سرمایہ کاری نے پاکستان کا رخ کیا، اسی دور میں ہی سی پیک کا لینڈ مارک پروگرام شروع ہوا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف 21 اکتوبر …

Read More »

کارروائی صرف غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ہو رہی ہے، وزیرِ قانون سندھ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ قانون و انسانی حقوق سندھ عمر سومرو نے کہا ہے کہ صوبے میں کارروائی صرف غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔ تٖفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ …

Read More »

پاکستان بار کونسل کی غیرقانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کے حکومتی فیصلے کی حمایت

افغان باشندے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان بار کونسل نے بھی غیرقانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کے حکومتی فیصلے کی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بار کونسل نے حکومت کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف ایکشن خوش آئند ہے۔ غیرقانونی …

Read More »